ur_mat_tn/12/24.txt

34 lines
2.7 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۲۵ میں، یسوع فریسیوں کے الزام کا جواب دینا شروع کرتا ہے، کہ اُس نے اس شخص کو ابلیس کی قوت سے شفا کر دیا ہے۔ "
},
{
"title": "اس معجزہ کے بارے میں",
"body": "اس کا اشارہ اندھے، گونگے، اور بدروح گرفتہ شخص کے شفا کرنے کی طرف ہے۔ "
},
{
"title": "یہ آدمی بدروحوں کے شہزادے بعلزبول کے بغیر بدروحیں نہیں نکال سکتا",
"body": "یہ مثبت صورت میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ \"یہ آدمی صرف اس لئے بدروحیں نکال سکتا ہے کیونکہ وہ بعلزبول کا خادم ہے۔\" (See: figs_doublenegatives)"
},
{
"title": "یہ آدمی",
"body": "فریسیوں یسوع کے نام استعمال کرنے سے گرہیز کر رہے ہیں۔ وہ ان سے یہ دیکھانا چاہتے ہیں کہ وہ یسوع کو پُوری طرح سے مسترد کرتے ہیں۔ "
},
{
"title": "بدروحوں کے شہزادے",
"body": "\"بدروحوں کا رہنما\""
},
{
"title": "ہر بادشاہی جس میں بھوٹ پڑتی ہے تباہ کر دی جائے گی، اور ہر شہر یا گھر جس میں بھوٹ پڑتی ہے قائم نہ رہے گی",
"body": "یسوع ایک مثل کا استعمال کر کے فریسیوں کو جواب دے رہا ہے۔ ان دونوں جملوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ وہ جملے اس پر زور دے رہے ہیں کہ اگر بعلزبول اپنی قوت کا ستعمال دوسری بدروحوں کے خلاف کرے، تو اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ (See: writing_proverbs and figs_parallelism)"
},
{
"title": "ہ ربادشاہی جس میں بھوٹ پڑتی ہے تبا کر دی جائے گی",
"body": "یہاں، \"بادشاہی\" کا اشارہ ان لوگوں کی طرف ہے جو اس بادشاہی میں رہتے ہیں۔ یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"کوئی بھی بادشاہی قائم نہیں رہے گی اگر اس کے رہنے والے لوگ اپس میں لڑیں گے\" (See: figs_metonymy and figs_activepassive)"
},
{
"title": "ہر شہر یا گھر جس میں بھوٹ پڑتی ہے قائم نہ رہے گی",
"body": "یہاں، \"شہر\" کا اشارہ وہاں کے رہنے والے لوگوں کی طرف ہے، اور \"گھر\" کا مطلب کسی خاندان ہے۔ AT: \"جب لوگ اپس میں لڑتے ہیں، شہر یا خاندان تباہ کئے جاتے ہیں\" (See: figs_metonymy)"
}
]