ur_mat_tn/12/09.txt

34 lines
2.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہاں، منظربعد میں کیسی دوسرے وقت میں منطقل ہوتا ہے، جب فریسیوں یسوع پر اس لئے تنقید کر رہے ہیں کہ اُس نے سبت کے دن ایک شخص کو شفا کیا ہے۔ "
},
{
"title": "پھر یسوع وہاں سے چلا گیا",
"body": "\"یسوع اناج کے کھیتوں سے چلا گیا\" یا \"پھر یسوع چلا گیا\""
},
{
"title": "اُن کے عبادت خانوں میں",
"body": "\"یہودیوں کا عبادت گاہ۔\" یہاں، \"اُن\" کا مطلب تمام یہودی لوگ ہے، نہ صرف پہلے حصے کے فریسیوں۔ "
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"دیکھو\" کا لفظ ہمیں بتاتا ہے کہ اس کہانی میں ایک نیا شخص آنے والا ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اسے دیکھانے کا کوئی خاص طریقہ ہو۔ "
},
{
"title": "ایک آدمی تھا جس کا ہاتھ سوکھا ہوا تھا",
"body": "\"ایک آدمی جس کا ہاتھ مفلوج تھا\" یا \"ایک آدمی جس کا ہاتھ خراب تھا\""
},
{
"title": "فریسیوں نے یسوع سے پُوچھا، کیا سبت کے دن شفا دینا شریعت کے مطابق ہے؟",
"body": "فریسیوں یسوع پر گناہ کرنا کا الزام لگانا چاہتے ہیں، اور اس لئے اُنہوں نے یسوع سے یہ پُوچھا کہ \"کیا سبت کے دن شفا دینا شریعت کے مطابق ہے؟\""
},
{
"title": "کیا سبت کے دن شفا کرنا شریعت کے مطابق ہے؟",
"body": "\"موسی کی شریعت کے مطابق، کیا کوئی کسی شخص کو سبت کے دن شفا دے سکتا ہے؟\""
},
{
"title": "تاکہ وہ اُس کر گناہ کرنا کا الزام لگا سکیں",
"body": "وہ یسوع پردوسرے لوگوں کے سامنے الزام نہیں لاگانا چاہتے تھے۔ فریسیوں یہ چاہتے تھے کہ یسوع ایک ایسا جواب دیں، جو موسی کی شریعت کے خلاف ہو۔ تاکہ وہ یسوع کو ایک منصف کے سامنے لے جا سکِیں، اور اُس پر قانون توڑنے کا الزام لگا سکیں۔ (See: figs_explicit)"
}
]