ur_mat_tn/12/03.txt

30 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع فریسیوں کی تنقید کا جواب دیتا ہے۔"
},
{
"title": "اُن سے",
"body": "\"فریسیوں سے\""
},
{
"title": "کیا تُم نے نہیں پڑھا۔۔۔ داود نے کیا کیا جب وہ اور اُس کے ساتھ لوگ بھوکے تھے؟",
"body": "یسوع ایک سوال کا استعمال کر کے فریسویوں کی تنقید کا جواب دے رہا ہے۔ یسوع اُنہیں صحیفوں کی معنی کے بارے میں سوچنے کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے، جنہیں فریسیوں نے بھی پڑھے ہیں۔ AT: \"میں جانتاہوں کہ تُم نے اس کے بارے میں پڑھا کہ داؤد۔۔۔ کے ساتھ لوگ بھوکے تھے\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "خُدا کے گھر میں",
"body": "داؤد کے زمانے میں خُدا کا کویی ہِیکل نہیں تھا۔ AT: \"حضوری کا خیمہ\" یا \"خُدا کی عبادت کرنے کا جکہ\" "
},
{
"title": "نذر کی روٹیاں",
"body": "یہ مقدس قسم کی روٹیاں تھیں، جنہیں کاہن حضوری کے خیمے میں خُدا کے سامنے رکھتے تھے۔ AT: \"وہ روٹیاں، جنہیں کاہن خُدا کے سامنے رکھتے تھے\" یا \"مقدس روٹیاں\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "ان لوگوں کے لئے بھی، جو اُس کے ساتھ تھے",
"body": "\"وہ لوگ جو داؤد کے ساتھ تھے\""
},
{
"title": "جو صرف کاہنوں کے لئے جائز تھیں",
"body": "\"لیکن، تورت کے مطابق، اّس روٹی کو صرف کاہن کھا سکتے تھے\" "
}
]