ur_mat_tn/09/25.txt

22 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، اِس کہانی کا وہ حصہ ختم ہو جاتا ہے، جس میں یسوع یہودی سردار کی بیٹی کو مُردوں میں سے زندہ کرتا ہو۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۲۶ ایک خلاصہ ہے، جو ہمیں یہ بتاتا ہے کہ یسوع کے اُس لڑکی کو دوبارہ زندہ کرنے کا کیا نتیجہ تھا۔ "
},
{
"title": "جب ہجوم باہر نکال دیا گیا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اُس کے بعد، جب یسوع نے ہجوم کو باہر نکال دیا\" یا \"اُس کے بعد، جب خاندان نے ہجوم کو باہر نکال دیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اُٹھ گئی",
"body": "\"بِستر سے اُٹھ گئی۔\" یہ وہی مطلب ہے جو ۸۔۱۴ میں بھی ہے۔ "
},
{
"title": "یہ خبر اُس پُورے علاقہ میں پھیل گئی",
"body": "\"اُس علاقہ کے تمام لوگوں نے اس کے بارے میں سُننا\" یا \"وہ لوگ جنہوں نے دیکھا کہ لڑکی زندہ تھی، اُنہوں نے علاقہ کے سب لوگوں کو اِس کے بارے میں بتانا شروع کر دیا۔\""
}
]