ur_mat_tn/02/16.txt

26 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں منظر ہرودیس کو واپس آتا ہے، اور ہمیں بتاتا ہے کہ اُس نے کیا کیا جب اُس نے سننا کہ مجُوسیوں نے اُسے دھوکہ دیا۔"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہ واقعات ہرودیس کے موت سے پہلے ہو رہے ہیں، جس کی ذکر مصنف نے ۲:!۳ میں کیا۔ (See: figs_events)"
},
{
"title": "مجُوسیوں نے اُس کا مذاق اُڑایا",
"body": "یہ غیر فعال آواز میں کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"مجوسیوں کی طرف سے اُس کا مذاق اُڑایا گیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اُس نے تمام چھوٹے بچوں کو قتل کروا دیا",
"body": "ہرودیس نے اُن بچوں کو خود نہیں قتل کیا۔ AT: \"اُس نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ وہ بچوں کو قتل کریں\" یا \"اُس نے سپاہیوں کو وہاں بھیجا تاکہ وہ بچوں کو قتل کریں\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "دو سال یا اِس سے چھوٹے",
"body": "\"دو سال یا اِس سے کم عمر کے بچے\" (See: translate_numbers)"
},
{
"title": "اُس وقت کے مطابق",
"body": "اُس وقت کی بنیاد پر\""
}
]