18 lines
1.4 KiB
Plaintext
18 lines
1.4 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
||
"body": "یسوع فریسیوں کی تنقید کا جواب دے رہا ہے۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "تُم میں سے ایسا کون ہے، جس کے پاس ایک بھیڑ ۔۔۔ اُسے پکڑ کر کڑھے سے نہیں نکالے گا؟",
|
||
"body": "یسوع ایک جواب کا استعمال کر کے فریسیوں کا جواب دے رہا ہے۔ وہ اُنہیں اس کے بارے میں سوچنے کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے کہ وہ خُود سبت کے دن کس قسم کے کام کرتے ہیں۔ AT: \"تُم لوگوں میں سے سب، اگر تُمہارے پاس صرف ایک بھیڑ بھی ہوتا۔۔۔ اُسے پکڑ کر کڑھے سے نکالو گے\" (See: figs_rquestion)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "تو آدمی کی قدر اُس بھیڑ سے کتنی زیادہ ہے",
|
||
"body": "\"کتنی زیادہ\" کا جملہ یسوع کی بات پر زور ڈالتا ہے۔ AT: \"واضح ہے کہ انسان کی قدر بھیڑ سے بہت زیادہ ہے!\" یا \"اس کے بارے میں صرف ٹھوڑا سا سوچو کہ انسان کی قدر بھیڑ کی قدر سے کتنی زیادہ ہے!\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "سبت کے دن اچحائی کرنا جائز ہے",
|
||
"body": "\"وہ لوگ جوسبت کے دن اچھائی کرتے ہیں شریعت پر عمل کر رہے ہیں\""
|
||
}
|
||
] |