46 lines
3.3 KiB
Plaintext
46 lines
3.3 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "عام معلومات",
|
|
"body": "یہ اِس کہانی کے ایک نئے حصے کے شروعات ہیں، جس میں مصنیف ہمیں بتاتا ہے کہ یسوع نے بپتیسمہ دینے والے یوحنا کے شاگردوں کا کیا جواب دیا۔ (See: writing_newevent)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اور ایسا ہوا کہ جب",
|
|
"body": "یہ جملہ کہانی کی راہ کو یسوع کی تعلیم سے آنے والے واقعات کی طرف منتقل کرتا ہے۔ AT: \"پھر\" یا \"اُس کے بعد۔\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "ہدایات دے چُکا",
|
|
"body": "\"تعلیم دے چُکا\" یا \"حکم دے چُکا\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اپنے بارہ شاگردوں کو",
|
|
"body": "اِس کا مطلب یسوع کے بارہ شاگرد ہے۔ (See: translate_numbers)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "دوسرے شہروں میں [اُن کے شہروں میں] (URV)",
|
|
"body": "یہاں، \"اُن کے\" کا مطلب تمام یہودی لوگ ہے۔"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اب",
|
|
"body": "یہ لفظ ہمیں اشارہ دیتا ہے کہ یہاں مرکزی کہانی میں ایک تعطل ہوتا ہے۔ یہاں، متی کہانی کے ایک نیے حِصے کو شروع کرتا ہے۔"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اب یوحنا نے جب قید خانے میں مصیح کے کارناموں کے بارے میں سُننا",
|
|
"body": "\"جب یوحنا، جو قید خانے میں تھا، مسیح کے کارناموں کے بارے میں سُننا\" یا \"جب کیسی یوحنا کو، جو قید خانے میں تھا، مسیح کے کارناموں کے بارے میں بتایا۔\" اِس کے باوجود کے متی نے اب تک اپنے پڑھنے والوں کو اِس کے بارے میں نہیں بتایا کہ ہرودیس نے بپتیسمہ دینے والے یوحنا کو قید خانے میں ڈال دیا، یہ ساری کہانی متی کے اصلی پھڑنے والوں کو معلوم تھی، اور متی کے پڑھنے والے لوگوں کو پتہ ہوتا کہ اِس کا پسِ منظر کیا ہے۔ متی بعد میں بپتیسمہ دینے والے یوحنا کے بارے میں زیادہ معلومات پیش کرے گا۔ اِس لئے آپ کے لئے بہتر ہوگا کہ آپ بھی پوری کہانی یہاں پر واضح نہ کریں۔ "
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اُس نے اپنے شاگردوں کے ہاتھ ایک پیغام بیچھا",
|
|
"body": "بپتیسمہ دینے والے یوحنا نے اپنے آپ کے شاگردوں کو ایک پیغام لے کر یسوع کی طرف بیچھا"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اور اُسے کہا (اور اُس کو کہا)",
|
|
"body": "یہاں، \"ا‘سے\" (یعنی \"اُس کو\") کا مطلب یسوع ہے۔"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "کیا آپ کی ہیں، جو آنے والے ہیں",
|
|
"body": "\"کیا آپ وہی ہیں، جس کے آنے لئے ہم منتظر ہیں۔\" یہ مسیح کے بارے میں بات کرنے کا ایک اور طریقہ ہے۔ "
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "یہ ہم کِسی دوسرے کو راہ دیکھیں؟",
|
|
"body": "\"کیا ہمیں کیسی دوسرے کے لئے انتظار کرنا چاہئے۔\" \"ہم\" کا مطلب تمام یہودی لوگ ہیں، نہ صرف یوحنا کے شاگرد۔"
|
|
}
|
|
] |