ur_mat_tn/10/26.txt

34 lines
3.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا رہتا ہے۔ یہاں وہ اِس عذاب کے بارے میں بتانا جاری کررہا ہے جو شاگردوں کو خوش کبری کی تبلیغ کرنے کی قجہ سے پیش کرنا پڑے گا."
},
{
"title": "اِن سے مت گھبرانا",
"body": "یہاں، \"اِن\" کا مطلب وہ لوگ ہیں، جو یسوع کے شاگردوں سے بد سلوک کر رہے ہیں۔"
},
{
"title": "ایسا کچھ نہیں جو چُھپا ہے ظاہر نہ ہو اور ایسا کچھ نہٰن جو چُھپا ہے جانا نہ جائے ",
"body": "اِن دونوں جملوں کا مطلب وہی ہے۔ یسوع اِس پر زور دے رہا ہے کہ خُدا تمام چیزیں معلوم کرے گا۔ یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا وہ چیزیں ظاہر کرے گا جو لوگ چُھپا رہے ہیں\" (See: figs_parallelism and figs_activepassive)"
},
{
"title": "جو کچھ میں تُمہیں اندھیرے میں کہتا ہوں، روشنی میں بتاؤ۔ اور جو تُم اپنے کانوں میں آہستگی سے سُنتے ہو کھر کی چھتوں پر منادی کرو",
"body": "اِن دونوں جملوں کا مطلب وہی ہے۔ جسوع اِس پر زور دے رہا ہے کہ وہ چیزیں جو یسوع اپنے شاگردوں کو بتا رہا ہے، انہیں شاگردوں کو تمام لوگوں کو بتانا چاہیے۔ AT: \"لوگوں کو روشنی میں وہ چیزیں بتاؤ جو میں تُمہیں اندھیرے میں بتا رہا ہوں، اور چھتوں پر وہ چیزیں منادی کرؤ، جنہیں میں تُمہارے کانوں میں آہستگی سے بتا رہا ہوں\" (See: figs_parallelism)"
},
{
"title": "جو کچھ میں تُمہیں اندھیرے میں کہتا ہوں",
"body": "یہاں، \"انھیرے\" کا مطلب \"نیجی میں\" ہے۔ AT: \"جو کچھ میں تُمہیں خُفیہ طور پر بتا رہا ہوں\" یا \"وہ چیزیں جنہیں میں تُم کو نیجی طور پر بتا رہا ہوں\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "روشنی میں بتاؤ",
"body": "یہاں، \"روشنی\" کا مطلب \"عوامی طور پر\" ہے۔ AT: \"عوامی طور پر کہو\" یا \"کھل کہ کہو\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": " جو تُم اپنے کانوں میں آہستگی سے سُنتے ہو",
"body": "یہ سرگوشی کرنا کہنے کا ایک طریقہ ہے۔ AT: \"جو میں تُمہیں سرگوشی کرتا ہوں\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "گھر کی چھتوں پر منادی کرو",
"body": "جہاں یسوع زندگی بسر رتا تھا، گھر کی چھتیں ہموار تھیں، اور وہ لوگ جو دور تھے کیسی کو اُنچھی اواز سے بات کرتے ہوئے آسانی سے سُن سکتے تھے۔ یہاں، \"گھر کی چھتیں\" کا مطلب ہر ایسا جگہ ہے، جہاں لوگ سُن سکتے ہیں۔ AT: \"ایک عوامی جگہ میں اُنچھی آواز سے بات کرو، تاکہ سب لوگ تُمہاری بات سُن سکیں\" (See: figs_metonymy)"
}
]