ur_mat_tn/10/16.txt

50 lines
3.6 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا رہتا ہے۔ یہاں وہ اِس عذاب کے بارے میں بتانا شروع کررہا ہے جو شاگردوں کو خوش کبری کی تبلیغ کرنے کی قجہ سے پیش کرنا پڑے گا."
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"دیکھو\" کا لفظ آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔ AT: \"دیکھو\" یا \"سُنو\" یا \"میری آنی والی بات پر توجہ دو\""
},
{
"title": "میں تُم۔۔۔ بھیجتا ہوں",
"body": "یسوع اُنہیں کیسی خاص وجہ کے لیے بھیجتا ہے۔"
},
{
"title": "بھیڑوں کو بھیڑیوں کے درمیان",
"body": "بھیڑ ایسے جانور ہیں جو اپنے آپ کی دفاع نہیں کر سکتے ہیں، اور بھیڑیاں اُن پر اکثر ہملہ کرتے ہیں۔ یسوع یہ کہ رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ دوسرے لوگ شاگردوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔ AT: \"بھیڑوں کو اُن لوگوں کے درمیان جو بھیڑیوں کی مانند خطرناک ہیں\" یا \"بھیڑوں کو اُن لوگوں کے درمیان جو خطرناک جانوروں کی طرح عمل کرتے ہیں\" (See: figs_simile)"
},
{
"title": "سامپوں کی مانند ہوشیار اور کبوتروں کی مانند بے صرر ہو",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں سے یہ کہ رہا ہے کہ اُنہیں لوگوں کے درمیان محفوظ اور بے ضرر رہنے چاہئے۔ اگر اُن شاگردوں اور سامپوں یا کبوتروں کا موازنہ کرنا اُلچھن پیدا کرتا ہے، تہ شاید بہتر ہو گا کے اِن استعاروں کا استعمال نہیں کیا جائے۔ AT: \"ہوشیار اور محفوظ طریقے سے عمل کرو، اور معصومیت اور فضیلت سے بھی\" (See: figs_simile)"
},
{
"title": "لوگوں پر نظر رکھو، وہ",
"body": "آپ اپنے ترجمہ میں یہ دیکھانے کے لیے کہ وہ دونوں جملے ایک دوسرے سے منسلک ہیں \"کیونکہ\" کا استعمال کر سکتے ہیں۔ AT: \"لوگوں پر نظر رکھو، کیونکہ وہ\" (See: writing_connectingwords)"
},
{
"title": "تُمہیں عدالتوں میں لے جایں گے",
"body": "\"تُمہیں عدالتوں میں چھوڑ دیں گے\" یا \"عدالتوں میں تُمہیں دھوکہ دیں گے\" یا \"تُمہاری گرفتاری کروایں گے اور تُمہیں عدالتوں میں لے جایں گے\" "
},
{
"title": "عدالتوں",
"body": "\"ودالتیں۔\" وہ مقامی مذہبی رہنما یا بزرگ ہیں جو معاشرے میں عمن رکھتے ہیں۔ "
},
{
"title": "کوڑے ماریں گے",
"body": "\"زور سے ماریں گے\" "
},
{
"title": "تُم ۔۔۔ لائے جاؤ گے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ تُمہیں لایں گے\" یا \"وہ تُمہیں کھینچیں گے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "میری خاطر",
"body": "\"کیونکہ تُم میرے ہو\" یا \"کیونکہ تُم میری پیروی کرتے ہو\""
},
{
"title": "تاکہ اُن کے اور غیر قوموں کے لئے",
"body": "\"اُن\" کا لفظ کا مطلب صدرِ عدالت اور بادشاہ یا الزام لگانے والے یہودی لوگ ہو سکتا ہے۔"
}
]