ur_mat_tn/10/14.txt

42 lines
2.5 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا رہتا ہے، کہ اُنہیں خُوش خبری سُنانے میں کیا کرنا چاہئے۔"
},
{
"title": "اور جو کوئی تُمہیں قبول نہیں کرتا اور تُمہارے کلام کو نہیں سُنتا",
"body": "\"اگر اِس کھر یا شہر میں کوئی بھی تُمہیں قبول نہیں کرے گا یا تُمہارے کلام نہیں سُنے گا\""
},
{
"title": "تُم۔۔۔ تُمہارے",
"body": "اِس کی شکل جمع ہے، اور اِس کا مطلب بارہ شاگرد ہے۔"
},
{
"title": "تُمہارے کلام نہیں سُنتا",
"body": "یہاں، \"کلام\" کا مطلب شاگردوں کی باتیں ہے۔ AT: \"تُمہارا پیغام نہیں سُنتا\" یا \"تُمہاری بات نہیں سُنتا\" "
},
{
"title": "[شہر]",
"body": "آپ کو اِس کا ترجمہ اُسہی طرح سے کرنا چاہئے، جِسے آپ نے ۱۰:۱۱ میں بھی استعمال کیا۔ (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "[اپنے پاؤں کی گرد چھاڑ دینا]",
"body": "\"تُمہارے نکلتے وقت اپنے پاؤں کی گرد چھاڑ دینا۔\" یہ ایک نشانہ ہے کہ خُدا نے اِس گھر یا شہر کے لوگوں کو مسترد کر دیا۔ (See: translate_symaction)"
},
{
"title": "[میں تُم سے سچ کہتا ہوں]",
"body": "\"میں تُمہیں حقیقت بتاتا ہوں۔\" یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔"
},
{
"title": "[اُس شہر کی نِسبت سدُوم اور عمُورہ کے عِلاقہ کا حال زِیادہ برداشت کے لائق ہو گا]",
"body": "\"اُن کی تکلیف کم ہو گی\""
},
{
"title": "[سدُوم اور عمُورا کے علاقہ]",
"body": "اِس کا مطلب وہ لوگ ہے، جو سدُوم اور عمُورا میں رہتے تھے۔ AT: \"وہ لوگ، جو سدُوم اور عمُورا میں رہتے تھے\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "[اُس شہر]",
"body": "اِس کا مطلب وہ لوگ ہیں، جو اُس شہر میں رہتے ہیں، جِسے شاگردوں کو قبول نہیں کیا اور اُن کے کلام کو نہیں سُنا۔ AT: \"اُس شہر کے لوگ، جِنہوں نے تُمہیں قبول نہیں کیا\" (See: figs_metonymy)"
}
]