ur_mat_tn/10/05.txt

38 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، یسوع اپنے شاگردوں کو ہدایات دینا شروع کر دیتا ہے، کہ اُنہیں کیا کرنا چاہئے اور کونسی چیزیں ہو جایں گی جب وہ خوش خبری سُنانے لگایں گے۔"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "اِس کے با وجود کے آیت ۵ اِس میں شروع ہوتا ہے کہ یسوع نے بارہ شاگردوں کے بھیجا، یسوع نے اُنہیں جانے سے پہلے وہ ہدایات دیں۔ (See: figs_events)"
},
{
"title": "اُن بارہ کو یسوع نے بھیجا",
"body": "\"یسوع نے اُن بارہ آدمیوں کو بھیجا\" یا \"وہی بارہ آدمی تھے، جنہیں یسوع نے بھیجا\""
},
{
"title": "بھیجا",
"body": "یسوع نے اُنہیں کیسی خاص مقصد کے لئے بھیجا۔"
},
{
"title": "اُنہیں ہدایاد دیں",
"body": "\"اُس نے اُنہیں باتایا کہ اُنہیں کیا کرنا چاہئے\" یا \"اُس نے اُنہیں حُکم دیا\""
},
{
"title": "اِسرائیل کی کھوئی بھیڑوں کے پاس",
"body": "یہ ایک استعارہ ہے جو یسرائیل کے قوم اور بھیڑوں کا موازنہ کرتا ہے، جو اپنے چرواہے سے کھو گئی ہیں۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "یسرائیل [کا کھرانا]",
"body": "اِس کا مطلب اسرائیل کا قوم ہے۔ AT: \"اسرائیل کا قوم\" یا \"اسرایئل کی نسل\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "اور جب تُم جاؤ",
"body": "یہاں، \"تُم\" کی شکل جمع ہے، اور اس کا مطلب بارہ شاگرد ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے",
"body": "\"آسمان کی بادشاہت\" کا مطلب ہے کہ خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرے گا۔ یہ جملہ صرف متی کی کتاب میں ہے۔ اگر ممکن ہو، تو اپنے ترجمہ میں \"آسمان\" کے لطف کا استعمال کیجئے۔ AT: \"ہمارا خُدا، جو آسمان میں ہے، مستقبلِ قریب میں اپنے آپ کو بادشاہ دیکھاے گا۔\" یہ دیکھیے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۳:۱ میں کیسا کیا۔ (See: figs_metonymy)"
}
]