ur_mat_tn/09/14.txt

26 lines
1.9 KiB
Plaintext

[
{
"title": " جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "بپتیسمہ دینے والے یوحنا کے شاگرد اِس پر سوال تُٹھا رہے ہیں کہ یسوع کے شاگرد روزہ نہیں رکھتے ہیں۔ "
},
{
"title": "روزہ نہیں رکھتے ہیں",
"body": "\"کھانا کھاتے رہتے ہیں\" "
},
{
"title": "جب تک دُلہا اُن کے ساتھ ہو کیا باراتی فکرمند رہ سکتے ہیں؟",
"body": "یسوع ایک سوال کا ستعمال کر کے یوحنا کے شاگردوں کے سوال کا جواب دے رہا ہے۔ یوحنا کے شاگردوں کو معلوم تھا کہ باراتی شادی کی تقریب میں سوگ نہیں مناتے اور روزہ نہیں رکھتے ہیں۔ یسوع اِس مثل کو اِس لئے استعمال کر رہا ہے کیونکہ وہ یہ دیکھانا چاہتا ہے کہ یسوع کے شاگرد روزہ نہیں رکھتے ہے کیونکہ وہ اب تک اُن کے ساتھ ہے۔ (See: figs_rquestion and writing_proverbs)"
},
{
"title": "لیکن وہ دن آئیں",
"body": "\"لیکن وہ وقت\" (See: [[:en:obe:other:biblicaltimeday]])"
},
{
"title": "جب دُلہا اُن سے ضُدا کر دیا جائے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"دُلہا ان کے ساتھ اب نہیں رہ سکتا ہے\" یا \"کوئی دُلہا کو اُن سے دور لیا جاے گا۔\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "ضُدا کر دیا جاے گا",
"body": "یہاں، یسوع غالباً اپنی موت کے بارے میں بات کر رہا ہے، لیکن اس مطلب کو اِس ترجمہ میں واضح نہیں کرنا چاہیے۔ تاکہ شادی کی تقریب کی تصور قائم رہے، بہتر ہوگا کہ صرف اِتنا کہا جائے کہ دُلہا وہاں نہیں رہے گا۔ "
}
]