ur_mat_tn/03/04.txt

22 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اب۔۔۔ جنگلی شہد",
"body": "\"اب\" کا لفظ ہمیں دکھاتا ہے کہ مصنف یہاں مرکزی کہانی سے ذرا سا انحراف کرتا ہے۔ یہاں، متی یوحنا کے بارے میں پس منظری کی معلعمات پیش کرتا ہے۔ (See: writing_background)"
},
{
"title": "یوحنا نے اُنٹ کے بالوں کا لباس پہنا اور اپنی کمر مے کرد چمڑے کا پٹکا لکایا",
"body": "یہ لباس ایک خاص علامت ہے۔ وہ ہمیں دیکاتا ہے کہ یوحنا ایک نبی ہے جو طویل عرصے پہلے کے انبیاہ کی طرح ہے۔ وہ خاص طور پر یلیاہ نبی کی طرح دیکھائی دیتا ہے۔ (See: translate_symaction and figs_explicit)"
},
{
"title": "پھر یروشلیم، تمام یہودیہ اور دریائے یردن کے تمام علاقے۔۔۔",
"body": "اِس کا اشارہ اِن علاقوں کے لوگوں کی طرف ہے۔ یہاں، \"تمام\" کا مطلب \"بہت\" ہے۔ متی اِس پر زور ڈال رہا ہے کہ بہت زیادہ لوگ بپتیسمہ دینے والے یوحنا کے پاس آئے تھے۔ (See: figs_metonymy and figs_hyperbole)"
},
{
"title": "اُن کو اُس کی طرف سے بپتیسمہ دیا گیا ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"ہوحنا نے اُنہیں بپتیسمہ دیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اُن کو",
"body": "اِس کا اشارہ اُن لوگوں کی طرف ہے جو یرہشلیم، یہودیہ، اور دریائے یردن کے علاقوں سے آ رہے تھے۔ "
}
]