ur_mat_tn/09/32.txt

46 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ اِس واقعہ کی کہانی ہے کہ یسوع نے ایک بدروح گرفتہ شخص کو شفا کیا، اورو لوگوں نے کیا ردِ عمل کیا۔ "
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"دیکھو\" کا لفظ ہمیں بتاتا ہے کہ کہانی میں ایک نیا شخص آ گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اسے دیکھا کا کوئی خاص طریقہ ہو۔"
},
{
"title": "ایک گُونگا آدمی۔۔۔ یسوع کے پاس لایا گیا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"کیسی نے ایک گُونگے آدمی کو۔۔۔ یسوع کے پاس لایا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "گُونگا",
"body": "جو بات نہیں کر سکتا "
},
{
"title": "بدروح گرفتہ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"جس پر بدروح نے قبصہ کیا\" یا \"جس پر بدروح نے قابو پایا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "جب بدروح نکال دی گئی",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اِس کے بعد کہ یسوع نے بدروح کو زبردستی سے نکال دیا\" یا \"اِس کے بعد کہ یسوع نے بدروح کو حکم دیا کہ وہ نکل جاے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "گُونگے آدمی بولنے لگا",
"body": "\"گُونگے آدمی باتیں کرنے لگا\" یا \"وہ آدمی جو گُونگا تھا باتیں کرنے لگا\" یا \"وہ آدمی، جو اب گُونگا نہیں تھا، باتیں کرنے لگا\""
},
{
"title": "بھیر بہت حیران ہوئی",
"body": "\"لوگ بہت حیران ہوئے\""
},
{
"title": "ایسا ۔۔۔ پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"یہ پہلے کبھی نہیں ہوا\" یا \"کوئی بھی اِس طرح کی چیز پہلے نہیں کی، کبھی نہیں\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "وہ بدروحوں نکالتا ہے",
"body": "\"وہ بدروحوں کو نکلنے میں مجبور کرتا ہے\""
},
{
"title": "وہ ۔۔۔ نکالتا ہے",
"body": "\"وہ\" کا مطلب یسوع ہے۔ "
}
]