34 lines
1.8 KiB
Plaintext
34 lines
1.8 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
||
"body": "یہاں ایک نئی کہانی شروع ہو جاتی ہے، جس میں یسوع دو اندھے آدمیوں کو شفا کر دیتا ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "جب یسوع وہاں سے گزرا",
|
||
"body": "جب یسوع اُس علاقہ سے گزار رہا تھا۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "گزرا",
|
||
"body": "\"چھوڑ رہا تھا\" یا \"جا رہا تھا\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اُس کے پیچھے گئے",
|
||
"body": "اِس کا مطلب ہے کہ وہ یسوع کے پیچھے چل رہے تھے۔ یہ ضروری نہیں کہ اس کا مطلب یہ بھی تھا کہ وہ یسوع کے شاگرد بن گئے۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "ہم پر رحم کر",
|
||
"body": "اِس کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ وہ چاہتے تھے کہ یسوع اُنہیں شفا کرے۔ (See: figs_explicit)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اِبنِ داؤد",
|
||
"body": "یسوع اصلی طور پر داؤد کا بیٹا نہیں تھا، لہذا اس کا ترجمہ \"داؤد کی نسل کا آدمی\"(UDB) بھی کیا جا سکتا ہے۔ حلنکہ، \"اِبنِ داؤد\" مسیح کے لئے بھی ایک نام تھا، اور وہ آدمی یسوع کو غالباً مسیح کے نام سے بُلا رہے تھے۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "جب یسوع کھر میں داخل ہوا",
|
||
"body": "یہ یسوع کا اپنا کھر ہو سکتا ہے (UDB) یا ۹:۱۰ کا کھر ہو سکتا ہے۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "ہاں، اے خُدا",
|
||
"body": "ان کے پورے جواب کا پتہ نہیں ہے، لیکن اِس کا مطلب ظاہر ہے۔ AT: \"یسوع، ہم ایمان رکھتے ہیں کہ تو ہمیں شفا کر سکتا ہے۔\" (See: figs_ellipsis)"
|
||
}
|
||
] |