34 lines
2.3 KiB
Plaintext
34 lines
2.3 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "عام معلومات",
|
||
"body": "مصنف یرمیاہ نبی کا حوالہ دیتا ہے تاکہ ظاہر ہو کہ بیت الحم کے ضلع میں تمام چھوٹے عمر کے مردانہ بچوں کے قتل کیا جانے کی بات صحیفہ کے مطابق تھا۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "پھر وہ بات پری ہوئی ",
|
||
"body": "یہ پعال کی آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے: AT: \"اِس بات نے یرمیاہ نبی کی معرفت کہے گئی بات کو پُری کی\" یا \"ہرودیس کے عمال نے ۔۔۔ بات پُری کی\" (See: figs_activepassive)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "جو یرمیاہ نبی کی معرفت کہی گئی تھی",
|
||
"body": "یہ فعال کی آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ بات جیسے خدا نے بہت زمانہ پہلے یرمیاہ نبی کے معرفت کہی\" (See: figs_activepassive)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "رامہ میں ایک آواز سُنائی دی ۔۔۔ کیوںکہ وہ مر چُکے تھے",
|
||
"body": "متی یرمیاہ نبی کا حوالہ دے رہا ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "ایک آواز سُنائی دی",
|
||
"body": "یہ فعال کی آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"لوگوں نے آواز سنی\" یا \"ایک بلند آواز تھی\" (See: figs_activepassive)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "رخل اپنے بچوں کے لئے رو رہی ہے",
|
||
"body": "رخل اِس زمانہ سے بہت پہلے زندہ تھی۔ یہ پیشن گوئی ظاہر کرتا ہے کہ رخل، جو مر گئی تھی، اپنے اولاد کے لئے رو رہی ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اِس نے ہر قسم کے سُکون اور اطمنان سے انکار کر دیا",
|
||
"body": "یہ ایسا بھی کہا جا سکتا ہے: AT: کوئی بھی اُسے سُکون اور اطمنان نہیں دے سکا\" (See: figs_activepassive)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "[اِس لئے کہ وہ نہیں ہیں] ",
|
||
"body": "\"کیوںکہ بچے جلے گئے اور کبھی واپس نہیں آیں گے۔\" یہاں، \"وہ نہیں ہیں\" یہ کہنا کا ایک ہلکا راستا ہےکہ وہ مر گئے۔ AT: \"کیوںکہ وہ مر چُکے تھے\" \n (See: figs_euphemism)"
|
||
}
|
||
] |