26 lines
1.2 KiB
Plaintext
26 lines
1.2 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "عام معلومات",
|
|
"body": "یہاں، منظر بعد میں ایک وقت میں منتقل ہوتا ہے، جس میں فریسیوں یسوع پر الزام لگا رہے ہیں کہ اس نے ابلیس کی قوت سے ایک شخص کو شفا کر دیا۔ "
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "پھر ایک اندھا، گونگا اور بدروح گرفتہ یسوع کے پاس لایا گیا",
|
|
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"پھر کسی نے ایک شخص یسوع کے پاس لایا، جو اندھا اور گونگا تھا کیونکہ وہ بدروح گرفتہ تھا۔\" (See: figs_activepassive)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "ایک اندھا، گونگا",
|
|
"body": "\"ایک ایسا شخص جو دیکھ نہیں سکتا تھا اور بات نہیں کر سکتا تھا\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "تمام بھیڑ حیران ہوئی",
|
|
"body": "\"تمام لوگ، جنہوں نے یسوع کو اس شخص کو شفا کرتے ہوئے دیکھا، حران ہوئے\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "داؤد کا بیٹا",
|
|
"body": "یہ مسیح کے لئے ایک نام ہے۔"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "کا بیٹا",
|
|
"body": "اس کا مطلب \"داؤد کی نسل سے\" ہے"
|
|
}
|
|
] |