18 lines
1.2 KiB
Plaintext
18 lines
1.2 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "امون",
|
|
"body": "اِس کا ترجمہ \"اموس\" بھی ہو سکتا ہے۔"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "یُوسیاہ سے یکونیاہ اور اُس کے بھائی پیدا ہوئے ",
|
|
"body": "اباواجداد کے بجائے خاص لفظ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، کیوںکہ \"اباواجداد\" کا لفظ عام طور پر اُن لوگوں کے لیے استعمال ہوتا ہے جو دادا اور نانا سے پہلے زندہ ہوے تھے۔ AT: یوسیاہ یکونیاہ کا دادا تھا\" "
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "بابل جانے کے زمانہ میں",
|
|
"body": "\"جب وہ بابل میں منتقل ہونے میں مجبور تھے\" یا \"جب بابل نے اُنہیں فتح کیا اور اُنہیں بابل جانے میں مجبور کیا۔\" اگر آپ کی زبنان میں وضاحت کرنے کی ضرورت ہے کہ کون بابل گیا، تو آپ \"یسرائل کے لوگ\" یا \"یہودہ میں رہنے والے اسرائلیوں\" کو استعمال کر سکتے ہیں۔ "
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "بابل",
|
|
"body": "یہاں، اِس کا مطلب بابل کا ملک، بابل شہر نہیں ہے۔ "
|
|
}
|
|
] |