ur_mat_tn/06/16.txt

38 lines
2.7 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع روزہ رکھنے کے بارے میں بات کرنا شورع کرتا ہے۔"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ ایات ۱۷ اور ۱۸ میں \"تُم\" اور \"تُمہارا\" کی شکل واحد ہے، لیکن آپ کو ان کا ترجمہ شاید جمع کی شکل مین کرنا پڑے گا، کیونکہ ایت ۱۶میں \"تُم\" کی شکل جمع ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "اِس کے علاوہ",
"body": "\"اور یہ بھی کہ\""
},
{
"title": "وہ اپنی صورت بگاڑتے ہیں",
"body": "ریاکار اپنا چہرا نہیں دھوتے تھے اور اپنا بال کھنگی نہیں کرتے تھے۔ وہ ایسا جان بوجھ کر کرتے تھے، کیونکہ وہ لوگوں کی توجہ اپنی طرف راغب کرنا چاہتے تھے، تاکہ اُنہیں دوسرے لوگوں کی طرف سے روزہ رکھتے ہوئےعزت مل جاے۔ "
},
{
"title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں",
"body": "\"میں تُم سے سچ کہتا ہوں۔\" یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور ڈالتا ہے۔"
},
{
"title": "سر مین تیل ڈالو [اپنا سر مسح کرو] (Transation supplied)",
"body": "\"اپنے بال میں تیل ڈالو\" یا \"اپنا بال بنا دو۔\" یہاں، سیر پر تیل ڈالنے کا مطلب اپنے بال کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ اِس سے \"مسیح\" اور مسح کرنے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ یسوع کا مطلب یہ تھا کہ لوگوں کو ایک ہی دیکھائی دینا چاہئے، چاہے کہ وہ روزہ رکھتے ہیں یا نہیں۔ "
},
{
"title": "تیرا باپ [جو پوشِیدگی میں ہے]",
"body": "ممکنہ معنی ہیں: ۱) کوئی بھی خُدا کو دیکھ نہیں سکتا، یا ۲) خُدا بھی اُس شخص کے ساتھ نجی جگہ میں ہے۔ یہ دیکھئے کے آپ نے اِس کا ترجمہ ۶:۵ میں کیسا کیا۔"
},
{
"title": "باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples) "
},
{
"title": "جو تجھے پوشیدگی میں دیکھتا ہے",
"body": "\"جو دیکھتا ہے کہ تُم پوشیدگی میں کیا کرتے ہو۔\" یہ دیکھئے کہ ٓٓپ نے اِس کا ترجمہ ۶:۵ میں کیسا کیا۔ "
}
]