26 lines
1.3 KiB
Plaintext
26 lines
1.3 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
||
"body": "یہ اِس کہانی کے یہ حصے کا خاتمہ ہے، جو ۲:۱ میں شورع ہوا، اور جس میں بتایا گیا تھا کہ ہرودیس نے یہودیوں کے نئے بادشاہ کو قتل کرنے کی کوشش کی۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "لیکن جب اُسے پتا چلا",
|
||
"body": "\"لیکن جب یوسف نے سننا\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "آرخلاوٴس",
|
||
"body": "یہ ہرودیس کے بیٹے کا نام ہے۔ (See: translate_names)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "وہ۔۔۔ ڈرا",
|
||
"body": "\"یوسف ۔۔۔ ڈرا\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "یہ بات پُوری ہوی جو کہ خُدا نے اپنے انبیا کی معرفت فرمایا تھا\"",
|
||
"body": "یہ غیر فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"یہ بات پُوری ہوی جو انبیا کی معرفت فرمایا گیا\" (See: figs_activepassive)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "وہ ناصری کہلائے گا",
|
||
"body": "یہاں، \"وہ\" کا اشارہ یسوع کی طرف ہے۔ انبیا جو یسوع کے وقت سے پہلے زندہ تھے اُسے مسیح کہلاتے تھے۔ AT: \"لوگ کہتے تھے کہ مسیح ایک ناصری ہے\" (See: translate_names)"
|
||
}
|
||
] |