ur_mat_tn/04/12.txt

18 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہ اِس کہانی کے ایک نئے حصے کا اغاز ہے، جس میں مصنف یسوع کے گلیل کے کام کی شوروعات کا بیان کرتا ہے۔ اِن آیات میں ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ یسوع گلیل میں کیسا پہنچ گیا۔ (See: writing_background)"
},
{
"title": "پھر",
"body": "یہ لفظ اِس لئے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ مرکزی کہانی میں ایک وقفہ ظاہر ہو۔ یہاں، متی ہمیں اِس کہانی کے ایک نئے حصے کو بتانا شروع کر دیتا ہے۔ "
},
{
"title": "یوحنا کو گرفتار کر لیا گیا ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"بادشاہ نے یوحنا کو گرفتار کر لیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "زبولون اور نفتالی کے علاقے میں",
"body": "یہ اِن قابیلوں کے نام ہیں جو پہلے اِن علاقوں میں رہتے تھے، یعنی وہ بہت سال پہلے کی بات ہے، اس سے پہلے کہ غیر ملکی لوگوں نے اسرائل کے ان علاقوں کو قبصہ میں لے لیا۔ (See: figs_explicit)"
}
]