30 lines
1.6 KiB
Plaintext
30 lines
1.6 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
||
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو اِس کے بارے میں تعلیم دینے کو ختم کرتا ہے، کہ اُنہیں کن چیزوں کی توقع کرنے چاہئے جب وہ تبلیغ دینے کو جایں گے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "جو کوئی ۔۔۔ پلا دے",
|
||
"body": "\"ہر کوئی جو ۔۔۔ پلا دے\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "اِن چھوٹوں میں سے",
|
||
"body": "\"ان نیچ والوں میں سے ایک\" یا \"ان میں سے سب سے کم اہمیت رکھنے والے کو۔\" \"اِن چھوتوں میں سے\" کا مطلب یسوع کے بارہ شاگرد ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "کِسی کو شاگرد جان کر",
|
||
"body": "\"کیونکہ وہ میرا شاگرد ہے۔\" یہاں، \"کِسی کو\" کا اشارہ گلاس پلانے والے کی طرف نہیں، بلکہ غیر اہم شاگرد کی طرف ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں",
|
||
"body": "\"میں تُم کو سچ بتا رہا ہے۔\" یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "وہ اپنا اجر",
|
||
"body": "یہاں، \"وہ\" اور \"اپنا\" کا اشارہ پانی پلانے والے کی طرف ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "نہیں کھوئے گا",
|
||
"body": "\"خُدا اُسے انکار نہیں کرے گا۔\" اِس جملہ کا جایداد کھونے سے کوئے بھی تعلق نہیں ہے۔ یہ مثبت ظریقے سے بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اُسے ضرور دے گا\""
|
||
}
|
||
] |