ur_mat_tn/10/21.txt

70 lines
3.8 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا رہتا ہے۔ یہاں وہ اِس عذاب کے بارے میں بتانا جاری کررہا ہے جو شاگردوں کو خوش کبری کی تبلیغ کرنے کی قجہ سے پیش کرنا پڑے گا."
},
{
"title": "بھائی اپنے بھائی کو مروانے کے لئے پکڑوائے گا باپ اپنے بچے کو",
"body": "\"باپ اپنے بچے کو\" ایک علیحدہ جملہ میں لیکھا جا سکتا ہے۔ AT: \"بھائی اپنے بھائی کو مروانے کے لئے پکڑوائے گا، اور باپ اپنے بچوں کو مروانے کے لئے پکڑوایں گے\" (See: figs_ellipsis)"
},
{
"title": "پکڑوانا",
"body": "\"تُمہیں دھوکا دے کر مروایں گے\" یا \"موت کو چھوڑ دیں گے۔\" یہ دیکھیے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۱۰:۱۶ میں کیسا کیا۔ "
},
{
"title": "مروانے کے لئے ",
"body": "مروانے، یا \"موت\" کے لفظ کا ترجمہ، زیادہ تفسیلی طور پر بھی کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ اُن کو عدالتوں میں لے جایں گے تاکہ ھُکام اُنہیں سزاِ موت دے سکیں گے\"(See: figs_abstractnouns)"
},
{
"title": "کے خلاف کھڑے ہوں گے",
"body": "\"اُن کے خلاف بغاوت کریں گے\" یا \"اُن کے خلاف ہوں گے\""
},
{
"title": "اور ان کی موت کا سبب بنیں گے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اور اُنہیں مروایں گے\" یا \"اُنہیں حُکام جے ذریعے مروایں گے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "ہر کوئی میرے نام سے تُم سے نفرت کرے گا ",
"body": "یہ دوسرے طریقے سے بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"تُمہاری نفرت ہر کوئی کرے گا\" یا \"ہر انسان تُم سے نفرت کرے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "تُم",
"body": "اس کی شکل جمع ہے، اور اس کا مطلب بارہ شاگرد ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "میرے نام سے",
"body": "یہاں، \"نام\" کا مطلب پورا شخص ہے۔ AT: \"میرے خاطر\" یا \"اِس لئے کہ تُم مُجھ میں ایمان رکھتے ہو\" (UDB) (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "جو کوئی اس کو آخر وقت تک برداشت کرے گا",
"body": "\"جو کوئی ایماندار رہے گا\""
},
{
"title": "اخر وقت",
"body": "یہ واضح نہیں ہے کہ \"اخر وقت\" کا مطلب لوگوں کی موت، پریشانیوں کا خاتمہ، یا قیامت ہے، جب خُدا اپنے آپ کو آکر میں بادشاہ دیکھاے گا۔ مرکزی نقتہ یہ ہے کہ وہ جب تک ضروری ہے برداشت کریں گے۔"
},
{
"title": "بچایا جائے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اُس شخص کو بچاے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اس شہر میں",
"body": "یہاں، \"شہر\" کا مطلب کوئی خاص شہر نہیں ہے۔ AT: \"کیسی شہر میں\" "
},
{
"title": "دوسرے میں چلے جانا",
"body": "\"دوسرے شہر میں چلے جانا\""
},
{
"title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں",
"body": "\"میں تُم سے سچ بتا رہا ہوں۔\" یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔ "
},
{
"title": "ابنِ آدم",
"body": "یسوع اپنے آپ کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ (See: figs_123person)"
},
{
"title": "آ جائے گا",
"body": "\"پہُنچے گا\""
}
]