ur_mat_tn/07/01.txt

34 lines
2.2 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو پہاڑی وعظ میں تعلیم دینا جاری رہتا ہے، جِسے اُس نے ۵:۱ میں شروع کیا۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروہ سے اِس کے بارے میں بات کر رہا ہے، کہ اُن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ تمام حُکموں میں \"تُم\" کی شکل جمع ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "عیب جوئی نہ کرو",
"body": "یہاں، اِس کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ \"عیب جوئی\" کا مطلب \"شختی سے مُجرم ٹہرانا\" یا \"الزام لگانا\" ہے۔ AT: \"لوگوں کو سختی سے مُجرم مت ٹہراو\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "تُمہاری بھی عیب جوئی نہ کی جائے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا تُمہیں شختی سے مُجرم نہیں ٹہراے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "کیونکہ",
"body": "اِس کا خیال رکھئے کہ پڑھنے والے کو معلوم ہو، کہ ۷:۲ یسوع کی اُس بات پر مبنی ہے، جسے اُس نے ۷:۱ میں کہا ہے۔"
},
{
"title": "جس طرح تُم عیب جوئی کرتے ہو، اُسی طرح تُمہاری بھی عیب جوئی کی جائے گی۔",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا تمُہں اُسی طرح سے مُجرم ٹہراے گا، جس طرح تُم دوسروں کو مُجرم ٹہراتے ہو۔\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "پیمانہ",
"body": "ممکنہ معنی ہیں ۱) یہ سزا کی مقدار ہے یا ۲) یہ وہ میاری اصول ہیں، جب کی بنیاد پر عدالت کے فیصلے کیے جاتے ہیں۔"
},
{
"title": "تُمہارے واسطے ناپا جائے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا تُمہارے واسطے ناپاے گا\" (See: figs_activepassive)"
}
]