42 lines
2.7 KiB
Plaintext
42 lines
2.7 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
|
"body": "یسوع فریسیوں کو جواب دینا رہتا ہے۔"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "میں تُم سے کہتا ہوں",
|
|
"body": "یہ یسوع کی آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "میں تُم سے کہتا ہوں",
|
|
"body": "یہاں، \"تُم\" کی شکل جمع ہے۔ یسوع براہ راست فریسیوں سے بات کر رہا ہے، لیکن وہ اُس کے ساتھ ساتھ سننے والے لوگوں کو بھی سیکھا رہا ہے۔ (See: figs_you)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "آدمیوں کا ہر گناہ اور کفر معاگ کیا جائے گا",
|
|
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا لوگوں کا ہر گناہ معاف کرے گا اور ان کی تمام بُری باتیں بھی معاف کرے گا\" یا \"خُدا ہر شخس کو معاف کرے گا جو بُری بات کہتا ہے یا گناہ کرتا ہے\" (See: figs_activepassive)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "لیکن رُوح کے خلاف کفر ہر گز معاف نہِیں کیا جائے گا",
|
|
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اُس شخص کو معاف نہیں کرے گا جو رُوح القدس کے خلاف بُری بات کرے گا\" (See: figs_activepassive)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اور ہر کوئی ابن آدم کے خلاف کُچھ [بات] کہے",
|
|
"body": "یہاں، \"بات\" کا مطلب ہر ایسی چیز ہے، جو لوگ کہتے ہیں۔ AT: \"اور اگر کوئی شخص ابن آدم کے خلاف کُچھ بُری باتیں کہے\" (See: figs_metonymy)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "ابن آدم",
|
|
"body": "یسوع اپنے آپ کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ (See: figs_123person)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اُسے معاف کیا جائے گا",
|
|
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اس شخص کو یہ بات معاف کرے گا\" (See: figs_activepassive)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "اُسے معاف نہ کیا جائے گا",
|
|
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اس شخص کو معاف نہیں کرے گا\""
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "نہ ہی اس دنیا میں، اور نہ ہی اس دینا میں، جو آنی ہے۔",
|
|
"body": "یہاں، \"اس دینا\" اور \"اس دینا جو آنی ہے\" کا مطلب یہ زندگی اور آنی والی زندگی ہے۔ AT: \" نہ ہی اس زندگی میں اور نہ ہی آنی والی زندگی میں\" یا \"نہ اب اور نہ کبھی\" (See: figs_metonymy)"
|
|
}
|
|
] |