ur_mat_tn/01/22.txt

30 lines
1.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "مصنف نبی یسعیاہ کا حوالہ دیتا ہے، تاکہ پڑھنے والے کو معلوم ہو جاے گا کہ یسوع کی پدائش صحیفہ کے مطابق تھا۔ (See: writing_background)"
},
{
"title": "یہ سارا کُچھ۔۔۔",
"body": "فرشتہ اب بات نیہں کر رہا ہے۔ متی فرشتے کی بات کی وضاحت کر رہا ہے۔ "
},
{
"title": "جو خدا نے اپنے نبی کی معرفت فرمایا",
"body": "یہ غیر فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"جو بہت پہلے یسعیاہ نبی کو خدا کے ذریعے سے بتایا گیا تھا\" (See: figs_activepassive) (The text is already in the active voice. As such, this comment tells the translator that it can be rendered in the passive voice as well.)"
},
{
"title": "دیکھو۔۔۔ عمانوایل",
"body": "یہاں متی نبی یسعیاہ کا حوالہ دیتا ہے۔"
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"دیکھو!\" یا \"سُنو!\" یا \"توجہ فرماو کہ میں تمہیں کیا بتانے والا ہوں۔\" یہ لفظ آنے والی بات پر زور دیتا ہے۔"
},
{
"title": "عمانوایل",
"body": "یہ مرد کا نام ہے۔ (See: translate_names)"
},
{
"title": "جس کا مطلب ہے خُدا ہمارے ساتھ ہے",
"body": "یہ بات یسعیاہ کی کتاب میں نہیں ہے۔ متی \"عمانوایل\" نام کی وضاحت دے رہا ہے۔ آپ اس کو الگ جملے میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ AT: \"اِس نام کا مطلب ہے‘خُدا ہمارے ساتھ ہے۔‘\""
}
]