30 lines
2.1 KiB
Plaintext
30 lines
2.1 KiB
Plaintext
[
|
||
{
|
||
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
||
"body": "آیت ۳۵ میں وہ کہانی ختم ہو جاتی ہے، جس میں یسوع کے شفا کرنے کے کام کے بارے بتایا جارہا ہے، اور جو ۸:۱ میں شروع ہوا۔ (See: writing_endofstory)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "عام مولعمات",
|
||
"body": "آیت ۳۶ میں ایک نیا حصہ شروع ہوتا ہے، جس میں یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا ہے اور اُنہیں خُوشخبری کی منادی کرنے اور لوگوں کو شفا کرنے کو بھیجتا ہے۔"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "تمام شہر",
|
||
"body": "یسوع بہت شہروں میں گیا، لیکن یہ ضروری نہیں کہ وہ اصلی طور پر تمام شہروں میں گیا۔ AT: \"بہت شہروں\" (See: figs_hyperbole)"
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "شہروں۔۔۔ گاؤں",
|
||
"body": "\"بڑے گاؤں۔۔۔ چھوٹے گاؤں\" یا \"بڑے قصبوں ۔۔ چھوٹے قصبوں\""
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "بادشاہی کی خُشخبری",
|
||
"body": "یہاں، \"بادشاہی\" کا مطلب خُدا کی حکمرانی ہے۔ یہ دیکھئے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۴:۲۳ میں کیسا کیا۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "ہر قِسم کے امراض اور ہر قِسم کی بیماریوں",
|
||
"body": "\"ہر مرض اور ہر بیماری۔\" \"مرض\" اور \"بیماری\" کے الفاظ بہت قریب ہیں، لیکن ان کا ترجمہ دو مختلف الفاظ سے کرنا چاہئے، اگر ایسا آپ کی ذبان میں ممکن ہو۔ \"مرض\" وہ چیز ہے جو کیسی شخص کو بیمار ہو جانے کا سبب بنتا ہے، جبکہ \"بیماری\" وہ جسمانی کمزوری یا تکلیف ہے، جو اِس مرض سے نکلتا ہے۔ "
|
||
},
|
||
{
|
||
"title": "وہ ایسے تھے جیسے بھیڑ بغیر چرواہے کے ہو",
|
||
"body": "اِس جملے کا مطلب ہے کہ ان کے پاس کوئی رہنما نہیں تھا، جو اُن کا دیکھ بھال کرے گا۔ AT: \"ان کے پاس کوئی رہنما نہیں تھا\" (See: figs_simile)"
|
||
}
|
||
] |