ur_mat_tn/08/30.txt

30 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اور",
"body": "یہاں، اِس لفظ کا مطلب ہے کہ مرکزی کہانی میں ایک تعطل ہو گیا۔ یہاں، متی ایک سوُروں کے غول کے بارے میں پس منطر دے رہا ہے، جو یسوع کے پہنچنے سے پہلے وہاں موجود تھا۔ (See: writing_background)"
},
{
"title": "ہمیں نکال کر اِن سُوروں میں ڈال دے",
"body": "اِس کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ بدروحوں کو معلوم تھا کہ یسوع اُنہیں نکالنے والا تھا۔ AT: \"کیونکہ تو ہمیں نکالنے والا ہے\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "ہمیں",
"body": "اِس کا مطلب صرف بد روحیں ہے، اِس لطف کا اشارہ کیسی دوسری چیز یا لوگوں کی طرف نہیں۔ (See: figs_exclusive)"
},
{
"title": "بُری رُوحیں نکل کر سُوروں میں چلی گئیں",
"body": "\"بُری روحیں آدمی سے نکل گئی اور سوُروں میں داخل ہوئی\""
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "یہ لفظ یہ بتاتا ہے کہ ہمیں آنی والی حرانکن چیز کو توجہ دینا چاہیے۔"
},
{
"title": "عمودی پہاڑی سمندر میں چلا گیا ",
"body": "\"گھڑی ڈھال سے نیچے بھاگا\""
},
{
"title": "[پانی میں مارے گئے] (The Urdu states \"drowned in the water\")",
"body": "\"وہ پانی میں گیر گئے اور ڈوب گئے\""
}
]