ur_mat_tn/06/32.txt

30 lines
1.9 KiB
Plaintext

[
{
"title": "کیونکہ اِن تمام چیزوں کی فور میں غیر قومیں رہتی ہیں",
"body": "\"کیونکہ غیر قومیں اِس کی فکر میں رہتی ہیں کہ وہ کیا کھایں گی، پییں گی، اور پہنیں گی\""
},
{
"title": "تمہارا آسمانی [باپ] جانتا ہے کہ تُمہیں اِن سب کی ضرورت ہے (The term \"father\" was omitted in the Urdu text)",
"body": "یسوع اس کا حوالہ کر رہا ہے کہ خُڈا اُن کی بنیادی ضروریات کو پورا کرے گا۔"
},
{
"title": "[باپ](The term \"father\" was omitted in the Urdu text)",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "پہلے اُس بادشاہت اور اُس کی باساہی کی راستبازی کی تلاش کرو",
"body": "یہاں، \"بادشاہت\" کا مطلب ہے کہ خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرتا ہے۔ AT: \"خُدا کی فکر میں رہو کہ تُم خُدا کی خدمت کرو، جو تُمہارا بادشاہ ہے، اور نیک کام کر لو\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "وہ تمام چیزیں مہیا کر دی جائیں گی",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا تُمہیں یہ تمام چیزیں مہیا کرے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اِس لئے",
"body": "\"ان تمام باتوں کی وجہ سے\""
},
{
"title": "کل اپنی فکر آپ کرے گا",
"body": "یسوع \"کل\" کا بیان اِس طرح سے کر رہا ہے جیسا کہ وہ ایک انسان ہو، جو فکر کر سکتا ہے۔ یسوع کا مطلب ہے کہ انسان کے پاس آنے والے کل میں کافی فکریں ہوں گی۔ (See: figs_personification)"
}
]