18 lines
1.5 KiB
Plaintext
18 lines
1.5 KiB
Plaintext
[
|
|
{
|
|
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
|
|
"body": "یسوع اپنے شاگردوں خیرات کے بارے میں تعلیم دیتا رہتا ہے۔ "
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "عام معلوعمات",
|
|
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ جہاں بھی \"تم\" اور \"تمہارا\" استعمال کیے جاتے ہیں، اُن کی شکل جمع ہے۔ (See: figs_you)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "جو تُمہارا بایاں ہاتھ کرتا ہے، اُس کی خبر بائیں ہاتھ کو نہ ہو",
|
|
"body": "یہ کُل رازداری کے لئے ایک استعارہ ہے۔ جیسا کہ ہاتھ عام طور پر ایک دوسرے کے سات مِل جل کر کام کرتے ہیں، اور اُن کے بارے میں یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ وہ \"جانتے\" ہے کہ دورا ہاتھ کیا کر رہا ہے، اُسہی طرح سے تمُہیں بھی اپنے سب سے قریبی عزیزوں کو نہیں بتانا چاہیے کہ تُم غریب لوگوں کو عطیہ دے رہے ہو۔ (See: figs_metaphor)"
|
|
},
|
|
{
|
|
"title": "خیرات پوشیدگی میں دی جائے",
|
|
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"تُم غریب لوگوں کو عطیہ دے سکتے ہو بغیر یہ کہ دوسرے لوگوں کو پتا جل جاے گا۔\" (See: figs_activepassive)"
|
|
}
|
|
] |