ur_mat_tn/11/28.txt

42 lines
2.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع بھیڑ سے بات کرنے کوختم کر تا ہے۔ "
},
{
"title": "(تُم) سب",
"body": "ان تمام الفاظ کی شکل جمع ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "بوچھ سے دبے تھکے ماندے لوگ",
"body": "یسوع ان لوگوں سے اِس طرح سے بات کر رہا ہے جیسا کہ وہ جانور ہوں، جن کے مالکوں نے ان پر بہت زیادہ بوجھ ڈال دیا ہے۔ یہ یہودی رہنماوں کی طرف سے نافذ کئے گئے قواید اور حکموں کے لئے ایک استعارہ ہے۔ AT: \"جو یہودی رنمناوں کی طرف سے نافذ کئے گئے قوانین کے تحت مشقت کر رہے ہیں۔\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "میں تُمہیں آرام دوں گا",
"body": "\"میں تُمہیں اپنی مشقت ار بوجھ سے آرام کرنا دوں گا\""
},
{
"title": "میرا جُوا اُٹھاؤ",
"body": "یسوع اِس استعارے کو جاری رکھتا ہے۔ یسوع اِ لوگوں کو دوعت دے رہا ہے کہ وہ بھی اُس کے شاگرد بن جائں۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "میں حلیم اور دل کا فروتن ہوں",
"body": "یہاں، \"حلیم\" اور \"دل کا فروتن\" کا مطلب تقریباً ایک ہی ہے۔ یسوع دونوں الفاظ اِس لئے استعمال کر رہا ہے کیونکہ وہ یہ دیکھانا چھاہتا ہے کہ وہ مزہبی رہنماوں کی نسبت بہت زیادہ رحم دل ہوگا۔ AT: \"میں عاجز اور نرم دل ہوں\" (UDB) یا \"میں بہت نرم دل ہوں\" (See: figs_doublet)"
},
{
"title": "دل کا فرورن",
"body": "اِس لفظ کا مطلب \"عاجز\" ہے۔ (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "تُمہاری جانیں آرام پائں گی۔",
"body": "یہاں، \"جانیں\" کا مطلب پورا شخص ہے۔ AT: \"تُم اپنے آپ کے لئے آرام پاؤ گے\" یا \"تُم آرام کر سکو گے۔\" (See: figs_synecdoche)"
},
{
"title": "میرا باجھ ہلکا اور جُوا مُلائم ہے",
"body": "اِن دونوں جملوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ یسوع اِس پر زور دے رہا ہے کہ اُن کی پیروی کرنا یہودی قانون کی اطاعت کرنے سے اسان ہے۔ AT: \"کیونکہ تُم اِس بوجھ کو اسانی زے اُٹھا سکو گے، جِسے میں تُم پر ڈال رہا ہوں، کیونکہ وہ ہلکا ہے\" (See: figs_parallelism)"
},
{
"title": "میرا باجھ ہلکا ہے",
"body": "یہاں، \"ہلکا\" کا مطلب ہے کہ وہ بوجھ بھاری نہیں ہے۔ "
}
]