ur_mat_tn/11/25.txt

78 lines
5.0 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیات ۲۵ اور ۲۶ میں، یسوع اپنے آسمانی باپ سے دعا کرتا ہے جب وہ بھیڑ موجود تھا۔ آیت ۲۷ میں، وہ لوگوں سے دوبارہ بات کرنا شروع کرتا ہے۔ "
},
{
"title": "باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "آسمان اور زمین کے خُدا",
"body": "\"خُدا جو آسمان اور زمین کی حکمرانی کرتا ہے۔\" \"آسمان اور زمین\" کا مطلب کائینات میں تمام لوگ اور چیزیں ہیں۔ AT: \"خُدا جو پورے کائینات پر حکمرانی کرتا ہے\" (See: figs_merism)"
},
{
"title": "تو نے یہ چیزیں عقل مند اور سمچھداروں پر ظاہر نہ کیں بلکہ اُن پر ظاہر کیں جو بچوں کی طرح نا سمجھ ہیں",
"body": "یہ واضع نہیں ہے کہ \"یہ چیزیں\" کا کیا مطلب ہے۔ اگر آپ کی زبان میں اُسے واضع کرنے کی ضرورت پڑتی ہے، تو آپ کو ایک متبادل ترجمہ کرنا چاہئے۔ AT: \"تو نے یہ سچائی چھپایں۔۔ اور ۔۔۔ ظاہر کیں\""
},
{
"title": "تو نے یہ چیزیں عقل مند اور سمچھداروں پر ظاہر نہ کیں",
"body": "\"تو نے یہ چیزیں چھپائیں\" یا \"تو نے ان چیزوں کا انکشاف نہیں کیا۔\" یہ لفظ \"ظاہر کرنے\" کی ضد ہے۔ "
},
{
"title": "عقل مند اور سمچھداروں پر",
"body": "یہ نامکمل صفت پورے صفت کی صورت میں ترجمہ کئے جا سکتے ہیں۔ AT: \"ان لوگوں سے جو سمجھدار اور عقل مند ہیں\" (See: figs_nominaladj)"
},
{
"title": "عقل مند اور سمچھدار",
"body": "یسوع تنظ مزاج کا ستعمال کر رہا ہے۔ وہ واقعی میں یہ نہیں سوچتا ہے کہ وہ لوگ عقل مند اور سمچھدار ہیں۔ AT: \"ان لوگوں سے جو اپنے آپ کو عقل مند اور سمچھدار\" سمجھتے ہیں۔ (See: figs_irony)"
},
{
"title": "طاہر کیں",
"body": "\" انکشاف کیں۔\"اِس کا اشارہ ان چیزوں کی طرف ہیں، جن کی ذکر پہلے ہوئی۔"
},
{
"title": "جو بچوں کی طرح نا سمجھ ہیں۔ ",
"body": "\"جو جاہل ہیں\""
},
{
"title": "بچوں کی طرح",
"body": "یسوع جاہل لوگوں کا موازنہ بچوں سے کرتا ہے۔ یسوع اِس پر زور دے رہا ہے کہ اس کی پیروی کرنے لوگوں میں سے بہت لوگ تعلیم یافتہ نہیں ہیں یا اپنے آپ کو عقل مند نہیں سمچھتے ہیں۔ (See: figs_simile)"
},
{
"title": "یہ تیری نظر میں کتنا پسندیدہ تھا۔ ",
"body": "\"تیری نظر میں\" کے جملہ کا مطلب یہ ہے کہ لوگ ایک چیز کو کس طرح سے سمجھتے ہیں۔ AT: \"کیونکہ تو نے یہ سوچا کہ ایسا کرنا کیتنا اچھا ہوگا\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "میرے باپ کی طرف سے سب کچھ میرا حوالا کیا گئا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"میرے باپ نے سب کچھ میرا حوالا کیا\" یا \"میرے بات نے تمام چیزیں مجھے سپرد کر دیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "سب کچھ",
"body": "ممکنہ معنی ہیں: ۱) خُدا باپ نے یسوع کو اپنے آپ اور اپنے مملکت کے بارے میں سب کچھ انکشاف کیا، یا ۲) خّدا نے یسوع کو پورا اخطیار کر دیا۔"
},
{
"title": "میرے باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے جو یسوع اور خُدا کے رشتوں کا بیان کرتا ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "اور کوئی بھی بیٹے کو نہیں جانتا سِوا [باپ] ",
"body": "\"صرف باپ بیٹے کو جانتا ہے\""
},
{
"title": "اور کوئی بھی ۔۔۔ نہیں جانتا ",
"body": "دودوں دفع، جب یسوع اِس جملے کا استعمال کرتا ہے، \"جاننے\" کا مطلب کِسی شخص کو جاننے سے زیادہ ہے۔ اِس کا مطلب کِسی شخس کو گہری طور پر جاننے ہے، کیونکہ ان کے خاص رشتے ہیں۔"
},
{
"title": "بیٹے کو",
"body": "یسوع اپنے آپ کے بارے میں بات کر رہا تھا۔ (See: figs_123person)"
},
{
"title": "بیٹا",
"body": "یہ یسوع کے لئے، جو خُدا کا بیٹا ہے، ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "[ور کوئی باپ کو نہیں جانتا سِوا بیٹے کے] ",
"body": "\"صرف بیٹے باپ کو جانتا ہے\""
}
]