ur_mat_tn/11/23.txt

54 lines
4.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع ان شہروں کے لوگوں کو ڈانٹنا جاری رکھتا ہے ،جہاں یسوع نے پہلے معجزے کئے۔"
},
{
"title": "اے کفر نحوم، کیا تو",
"body": "یسوع ایسا بات کر رہا ہے، جیسا کہ کفر نحوم کے لوگ اُن کے بات سُن رہے تھے، لیکن وہ اصلی طور پر نہیں سُن رہے تھے۔ \"تُو\" کی شکل واحد ہے، اور اس کا اشارہ آنے والے دو آیات میں کفر نحوم کی طرف ہے۔ (See: figs_apostrophe)"
},
{
"title": "کفر نحوم، کیا تو",
"body": "جہان بھی \"تو\" کا لفظ استعمال کیا گیا ہے، اس کی شکل واحد ہے۔ اگر آپ کی زبان میں شہر کے لوگوں سے بات کرنا زیادہ مناسب لگتا ہے، تو آپ اس کا ترجمہ جمع کی شکل میں بحی کر سکتے ہیں۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "کفر نحوم۔۔۔ سدوم",
"body": "ان شہروں کے نام کا اشارہ کفر نحوم اور سدوم میں رہنے والے لوگوں کی طرف ہے۔ (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "کیا تو سوچتا ہے آسمان تک بلند کیا گائے گا؟",
"body": "\"کیا تو سوچتا ہے کہ تو آسمان تک بلند کیا جائے گا؟\" یسوع ایک سوال کا استعمال کر کے کفر نحوم کے لوگوں کو اپنے فخر پر ڈانٹ رہا ہے۔ یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"تو اپنے آپ کو آسمان تک نہیں بلند کر سکتا ہے\" یا \"دوسرے لوگوں کی تعریف تُجھے آسمان تک نہیں بلند کرے گی\" یا \"خُدا تُجھے آسمان تک نہیں بلند کرے گا، جیسا کہ تو سوچتا ہے\" (See: figs_rquestion and figs_activepassive)"
},
{
"title": "تو [عالَمِ ارواح] میں جھکایا جائے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا تُجھے عالم ارواح میں چھکائے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اور اگر سدوم میں یہ بڑے کام ہوتے، تو وہ آج تک قائم رہتا",
"body": "یسوع ایک نظریاتی صورتحال کا بیان کر رہا ہے، جو پہلے ہو سکتی تھے، لیکن حقیقت میں کبھی نہیں ہوئی۔ (See: figs_hypo)"
},
{
"title": "اور اگر سدوم میں یہ بڑے کام ہوتے، تو وہ آج تک قائم رہتا ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اگر میں نے سدوم کے لوگوں کے بیچ یہ بڑے کام کرتا، جنہیں میں نے تُمہارے بیچ کیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "بڑے کام",
"body": "\"بڑے اعمال\" یا \"طاقت کے کام\" یا معجزے\"'"
},
{
"title": "تو وہ آج تک قائم رہتا",
"body": "\"وہ\" کا مطلب سدوم شہر ہے۔"
},
{
"title": "میں تُم سے کہتا ہوں",
"body": "یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔ "
},
{
"title": "عدالت کے روز سدوم کا مُلک تُمہاری مقابلے میں زیادہ آسانی پائے گا۔ ",
"body": "یہاں، \"سدوم کا ملک\" کا مطلب وہاں کے رہنے والے لوگ ہیں۔ AT: \"خُدا عدالت کے روز سدوم کے لوگوں کو تُمہارے مقابلے میں زیادہ رحم دیکھائے گا\" یا \"خُدا عدالت کے روز سدوم کے لوگوں کے مقابلے میں تُمہارے سزا زیادہ سختی سے کرے گا\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "تُمہارے مقابلے میں",
"body": "وہ باتیں جن کا حوالہ یہاں غیر مستقیم طور پر کیا جا رہا ہے سیدھے طور پر بھی کئیں جا سکتی ہیں۔ AT: \"تُمہاری مقابلے میں، کیونکہ تُم نے توبہ نہیں کیا اور مُجھ پر ایمان نہیں لائے، اِس کے با وجود کے تُم نے مُجھے معجزے کرتے ہوئے دیکھا\" (See: figs_explicit)"
}
]