ur_mat_tn/11/18.txt

46 lines
4.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑدینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع بھیڑ کو بپتیسمہ دینے والےیوحنا کے بارے میں باتانے کو ختم کرتا ہے۔ "
},
{
"title": "روٹی کھانے اور مے پینے نہیں آیا",
"body": "یہاں، \"روٹی\" کا مطلب کھانا ہے۔ اِس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یوحنا نے کبھی کھانا نہیں کھایا۔ اِس کا مطلب ہے کہ اُس نے بہت دفعہ روزہ رکھا، اور کہ جب اُس نے کھانا کھایا، تو وہ اچھا، عمدہ وسم کا کھانا نہیں تھا۔ AT: \"بہت دفعہ روزہ رکھتا تھا اور کیسی بھی شراب نہیں تیتا تھا\" یا \"عمدہ قسم کا کھانا نہیں کھا رہا تھا اور شراب نہیں پی رہا تھا\" (See: figs_synecdoche and figs_explicit)"
},
{
"title": "اُنہوں نے کھا، اُس میں بدروح ہے",
"body": "یہ ایک بلواسطہ اقتباس کی شکل میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ کہتے ہیں کہ اُس میں بدروح ہے\" یا \"وہ اُس میں بردوح ہونے کا الزام لگاتے ہیں\" (See: figs_quotations)"
},
{
"title": "اُںہوں نے",
"body": "جہاں بھی \"اُنہوں نے\" یا \"وہ\" استعمال کئے گئے، تو ان کا اشارہ اُس نسل کے لوگوں کی طرف ہے۔ اور خاص طور سے فریسیوں اور مزہبی رہمناؤں کی طرف۔"
},
{
"title": "ابنِ آدم",
"body": "یسوع اپنے آپ کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ AT: \"میں، ابنِ آدم\" (See: figs_123person)"
},
{
"title": "[اِبنِ آدم کھاتا پِیتا آیا ] ",
"body": "یہ یوحنا کی رویے کی اُلٹ بات ہے۔ اِس کا مطلب نہ صرف یہ ہے کہ یسوع عام مقدار میں کھاتا تھا اور پیتا تھا، بلکہ کہ یسوع چشن مناتا تھا اور دوسرے لوگوں کی طرغ اچھا کھانا کھاتا تھا اور پیتا تھا۔"
},
{
"title": "وہ کہتے ہیں وہ کھاؤ اور شرابی ہے",
"body": "یہ ایک غیر بلواسطہ اقتباس کی شکل میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ کہتے ہیں کہ وہ خھاؤ ہے\" یا \"وہ اُس پر بہت زیادہ کھانا کھانے کا الزام لگا رہے ہیں۔\" اگر آپ نے \"ابنِ آدم\" کا ترجمہ \"میں، ابنِ آدم\" کیا، تو غیر بلواسطہ اقتباس کہ ترجمہ \"وہ کہتے ہیں کہ میں ایک کھاؤ آدمی ہوں\" کیا جا سکتا ہے۔ (See: figs_quotations and figs_123person)"
},
{
"title": "وہ کھاؤ۔۔۔ ہے",
"body": "\"وہ لالچ سے کھانا کھاتا ہے\" یا \"وہ بہت زیادہ کھانا کھاتا رہتا ہے\""
},
{
"title": "شرابی",
"body": "\"وہ نشے میں رہتا ہے\" یا \"وہ ہمیشہ بہت زیادہ شراب پیتا رہتا ہے\""
},
{
"title": "اور اُس کے کاموں میں حکمت ظاہر ہوئی",
"body": "یہ ایک مثل ہے جِسے یسوع اِس صورتحال میں استعمال کرتا ہے، کیونکہ وہ لوگ جو یسوع اور بپتیسمہ دینے والے یوحنا کو رد کرتے تھے بے عقل تھے۔ یسوع اور بپتیسمہ دینے والا یوحنا عقل مند والے تھے، اور اُن کے کاموں کے پھل اُس بات کو ظاہر کرتے تھے۔ (See: writing_proverbs)"
},
{
"title": "اور اُس کے کاموں میں حکمت ظاہر ہوئی",
"body": "یہاں، \"حکمت\" کا بیان ایک عورت کے شکل میں کیا جارہا ہے، جو اپنے کاموں سے دروست ثابت ہوتی ہے۔ یسوع کا مطلب ہے کہ لوگوں کے عمال کے پھل یہ ظاہر کرتے ہیں اگر وہ شخص واقعہ عقل مند ہے یا نہیں۔ یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"لوگوں کے عمال کے پھل یہ ظاہر کرتے ہیں اگر وہ عقل مند ہیں یا نہیں \" (See: figs_personification and figs_activepassive)"
}
]