ur_mat_tn/11/13.txt

26 lines
2.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے ولا تبصرہ",
"body": "سوع بپتیسمہ دینے والے یوحنا کے بارے میں باتیں کرنا جاری رکھتا ہے۔"
},
{
"title": "تمام نبیوں اور شریعت کی یوحنا تک نبوت ہوتی رہی",
"body": "یہاں، \"نبیوں اور شریعت\" کا مطلب وہ چیزیں ہیں، جن کے بارے میں موسی اور نبیوں نے صحیفہوں میں لیکھا۔ AT: \"کیونکہ وہ یہ باتیں ہیں، جن کے بارے میں موسی اور نبیوں نے پتیسمہ دینے والے یوحنا تک لیکھا ہے\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "اور اگر چاہو",
"body": "یہاں، متی پوری بھیڑ سے بات کر رہا ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "ایلیاہ جو آنے والا تھا یہی ہے",
"body": "اِس کا اشارہ بپتیسمہ دینے والے یوحنا کی طرف ہے۔ اِس کا مطلب یہ نہیں کہ بپتیسمہ دینے والا یوحنا واقعی ایلیاہ تھا۔ یسوع کا مطلب ہے کہ بپتیسمہ دینے والا یوحنا وپ نبوت کو پورا کرنے کے لئے آیا تھا، جس میں لیکھا ہے کہ \"ایلیاہ آنے والا ہے\" یا کہ اگلا ایلیاہ آنے والا ہے۔ AT: \"جب مالاکی نبی نے کہا کہ ایلیاہ دوبارے آنے والا ہے، تو وہ بپتیسمہ دینے والے یوحنا کے بارے میں بات کر رہا تھا\""
},
{
"title": "جس کے سُننے کے کان ہو، وہ سُن لے",
"body": "یہ تمام سُننے والے لوگوں کے بارے میں بات کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ AT: \"تموم لوگ جو میری بات سُن رہے ہیں\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "وہ سُن لے",
"body": "یہاں، \"سُننے\" کا مطلب توجہ دینا ہے۔ AT: \"اُنہیں میری باتوں پر اِحتیاط سے توجہ کرنا چاہئے\" (See: figs_metonymy)"
}
]