ur_mat_tn/11/11.txt

30 lines
2.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے ولا تبصرہ",
"body": "یسوع بپتیسمہ دینے والے یوحنا کے بارے میں باتیں کرنا جاری رکھتا ہے۔"
},
{
"title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں",
"body": "\"میں تُم سے سچ بتا رہا ہوں۔\" یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔"
},
{
"title": "جتنے بھی عورت سے پیدا ہوئے",
"body": "یہ تمام انسان کی طرف اشارہ کرنے کا ایک طریقہ ہے۔ AT: \"تمام لوگوں میں سے، جو کبھی زندہ ہوئے\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "آسمان کی بادشاہی جو سب سے چھوٹا ہے",
"body": "یہاں، \"آسمان کی بادشاہی\" کا مطلب خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ \"آسمان کی بادشاہی\" کا جملہ صرف متی کی کتاب میں ہے۔ اگر ممکن ہو، اپنے ترجمہ میں \"آسمان\" کا لفظ رکھنے کی کوشش کیجئے۔ AT: \"ہمارے خُدا کے حکمرانی کرنے کی صورت میں سب سے چھوٹا ولا\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "وہ بڑا ہے",
"body": "\"وہ یوحنا سے زیادہ اہم ہے\""
},
{
"title": "یوحنا بپتسمہ دینے والے کے دنوں سے",
"body": "\"ان دینوں سے، جب یوحنا نے تبلیغ نینا شروع کیا\" (See: [[:en:obe:other:biblicaltimeday]])"
},
{
"title": "آسمان کی بادشاہی پر تشدد ہوتا رہا",
"body": "اِس ایت کے چند ممنکہ تشریحات ہیں۔ ULB اور UDB میں یہ معنی قبول کیا جاتا ہے کہ چند لوگ خُدا کی بادشاہی کو اپنے آپ کے فائدے کے لئے استعمال کرنا جاہتے ہیں، اور کہ وہ اِس مقصد کے لئے دوسرے لوگوں کے جلاف طاقت استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ دوسرے انجیل کے ترجموں میں زیادہ مثبت معنی سمجھا چاہتا ہے۔ یعنی کہ خُدا کی بادشاہی میں داخل ہونے کی بات ایتنی عاجل ہو چُکی ہے کہ لوگوں کو چاہئےکہ وہ انتہائی انداز میں خُدا کی دعوت نامہ کو جواب دینے کے لئے عمل کریں، اور کہ لوگوں کو انتہائی انداز میں گناہ کا سامنا کرنا چاہئے۔ ایک دیسری معنی ہے کہ پُر تشدد لوگ خُدا کے لوگوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور خُدا کو بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنے کو روکنے کے کوشش کر رہیں ہیں۔ "
}
]