ur_mat_tn/10/40.txt

38 lines
2.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں اس کے بارے میں تعلیم دیتا رہتا ہے، کہ اُنہیں اآنی ولے عذاب سے کن من وجوہات سے نہیں ڈرنا چاہئے۔"
},
{
"title": "جو",
"body": "\"جو\" کا مطلب ہر کوئی ہوتا ہے۔ AT: \"جو بھی\" یا \"ہر کوئی جو\" یا \"وہ آدمی جو۔\" (See: figs_gendernotations)"
},
{
"title": "قبول کرتا ہے",
"body": "اِس کا مطلب کَسی کو ایک مہمان کے طور پر قبول کرنا ہے۔ "
},
{
"title": "تُمہیں",
"body": "اِس کی شکل جمع ہے اور اِس کا مطلب بارہ شاگرد ہے، جن سے یسوع بات کر رہا ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "مُجھے قبول کرتا ہے",
"body": "یسوع کا مطلب ہے کہ اِن شاگردوں کو قبول کرنا یسوع کو قبول کرنے کا مترادف ہے۔ AT: \"وہ ایسا ہے جیسے اُس شخص نے مُجھے بھی قبول کر لیا\" یا \"یہ مُجھے قبول کرنے کا مترادف ہے\""
},
{
"title": "اِس لئے کہ وہ نبی ہے",
"body": "یہاں، \"وہ\" کا اشارہ اِس شخص کی طرف نہیں ہے، جو نبی کو قبول کرتا ہے، بلکہ ننی کی طرف ہے۔ "
},
{
"title": "نبی کا اجر پائے گا",
"body": "اِس کا مطلب وہ اجر ہے، جسے خُدا نبی کو دے تا ہے۔ اِس کا مطلب نبی کی طرف سے دئے جانے والا اجر نہیں ہے۔ "
},
{
"title": "کیونکہ وہ راستباز ہے",
"body": "یہاں، \"وہ\" کا اشارہ اِس شخص کی طرف نہیں ہے، جو راستبازکو قبول کرتا ہے، بلکہ راستباز کی طرف ہے۔ "
},
{
"title": "راستباز کا اجر",
"body": "اِس کا مطلب وہ اجر ہے، جسے خُدا راستباز کو دے تا ہے۔ اِس کا مطلب راستباز کی طرف سے دئے جانے والا اجر نہیں ہے۔ "
}
]