ur_mat_tn/10/32.txt

30 lines
2.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو یہ بتاتا رہتا ہے، کہ اُنہیں کِن کِن اسباب سے آنی والی عذاب سے نہیں ڈرنا چایے۔"
},
{
"title": "ہر ہو کوئی جو اآدمیوں کے سامنے میرا اقرار کرتا ہے",
"body": "\"ہر کوئی جو دوسروں کو بتاتا ہے کہ وہ میرا شاگرد ہے\" یا \"ہر کوئی جو دوسروں کے سامنے اقرار کرتا ہے کہ وہ مُجھ سے وفادار ہے\""
},
{
"title": "میں بحی اُس کا باپ کے سامنے میرا قرار کروں گا جا اسمان پر ہے",
"body": "آپ وہ معلومات واضح طور پر بھی کہ سکتے ہیں، جن اُس ضمن میں سمنھے جاتے ہیں۔ AT: \"میں بھی اپنے باپ کے سامنے، جو اسمان پر ہے، یہ تسلیم کروں گا کہ وہ لوگ میرے ہیں\" (See: figs_ellipsis)"
},
{
"title": "باپ۔۔۔ جو اسمان پر ہے",
"body": "\"،یرا اسمانی باپ\" "
},
{
"title": "باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "جو آدمیوں کے سمانے میرا انکار کرتا ہے",
"body": "\"اگر کوئی دوسرے اآدمیوں کے سامنے انکار کرے گا کہ وہ میرا وفادار ہے\" یا \"ہر کوئی جو دوسروں کے سامنی انکار کرے گا کہ وہ میرا شاگرد ہے\" "
},
{
"title": "میں بحی باپ کے سامنے اُس کا انکار کروں گا",
"body": "آپ وہ معلومات واضح طور پر بھی کہ سکتے ہیں، جن اُس ضمن میں سمنھے جاتے ہیں۔ AT: \"میں اپنے باپ کے سامنے، جو اسمان پر ہے، یہ انکار کروں گا، کہ وہ شخص میرا ہے\" (See: figs_ellipsis)"
}
]