ur_mat_tn/10/28.txt

66 lines
4.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے ولا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا رہتا ہے۔ یہاں وہ عذاب کے بارے میں بتانا جاری کررہا ہے جو شاگردوں کو خوش کبری کی تبلیغ کرنے کی قجہ سے پیش کرنا پڑے گا."
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہاں، یسوع اپنے شاگردوں کو یہ سیکھا رہا ہے، کہ اُنہیں کن وجوہات سے اِس عذاب سے ڈرنا نہیں چاہئے، جو ان کے ساتھ ہو جانے والے ہوں گے۔"
},
{
"title": "ان سے مت ڈرو جو جسم کو ہلاک کرتت ہیں اور اِس قابل نہیں کہ رُوح کو ماریں",
"body": "یہ جملہ اإن لوگوں، جو رُوح کو ہلاک کر سکتے ہیں، اور ان لوگوں، جو رُوح کو ہلاک نہیں کر سکتے ہیں میں تفریق نہیں کر رہا ہے۔ ایسا کوئی بھی شخص نہیں ہے، جو رُوح کو ہلاک کر سکتا ہے۔ AT: \"لوگوں سے مت ڈرو۔ وہ جسم کو ہلاک کر سکتے ہیں، لیکن وہ رُوح کو ہلاک نہیں کر سکتا ہیں\" (See: figs_distinguish)"
},
{
"title": "وہ جسم کو ہلاک کرتے ہیں",
"body": "اِس کا مطلب ہے کے وہ جسمانی ہلاکت کا سبب بنتے ہیں۔ اگر یہ الفاظ آپ کی زبان میں مناسب نہیں لگتے ہیں، تو ان کا ترجمہ \"تُمہیں مار سکتے ہیں\" یا \"دوسرے لوگوں کو مار سکتے ہیں\" بھی کیا جا سکتا ہے۔ "
},
{
"title": "جسم",
"body": "لوگوں کا وہ حصہ، جو چھوا جا سکتا ہے، یعنی روح یا نفس کے برعکس۔ "
},
{
"title": "روح کو مارنا",
"body": "اِس کا مطلب لوگوں کو اپنی موت کے بعد نقصان پہنچانا ہے۔ "
},
{
"title": "روح",
"body": "لوگوں کا وہ حصہ جو چھوا نہیں جا سکتا ہے، اور جو جسم کی موت کے بعد زندہ رہتا ہے۔ "
},
{
"title": "اُس سے ڈرو",
"body": "آپ \"کیونکہ\" کا لفظ بھی استعمال کر سکتا ہیں، تاکہ لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ اُنہیں خُدا سے کیوں ڈرنا چاہئے۔ AT: \"خُدا سے ڈرو، کیونکہ وہ رُوح کو بھی۔۔۔\" (See: writing_connectingwords)"
},
{
"title": "کیا دو چِڑیاں چھوٹے سکے کی نہیں بِکتیں؟",
"body": "یسوع اِس مثل کا استعمال کر کہ اپنے شاگردوں کو سبق سکھا رہا ہے۔ AT: \"چِڑیوں کے بارے میں سوچو۔ ان کی قیمت اِتنی کم ہے کے تُم انہیں چھوٹے سکے سے خرید سکتے ہو۔\" (UDB). (See: writing_proverbs and figs_rquestion)"
},
{
"title": "چڑیاں",
"body": "وہ بہت چھوٹے قسم کے بیج کھانے والے پرِندے ہیں۔ AT: \"چھوٹے پرندے\" (See: translate_unknown)"
},
{
"title": "چھوٹا سکا",
"body": "اِس کا ترجمہ عموماً سب سے کم قیمت والے سکے سے کیا جاتا ہے۔ اِس کا مطلب ایک تانبا سکا ہے، جو کیسی مزدور کے روزانہ تنخوہ کا ایک ایک سولہویں حصہ ہے۔ AT: \"بہت کم پیسا\""
},
{
"title": "مگر پھر بھی اُن میں سے ایک بھی باپ کی مرضی کے بغیر زمین پر نہیں گرتی۔",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"تُمہارے باپ کو معلوم ہے جب ایک چِڑیاں بھی زمین پر گِرتی ہے اور مر جاتی ہے\" (See: figs_doublenegatives)"
},
{
"title": "باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "تُمہارے سِر کے بال بھی گِنے ہوئے ہیں",
"body": "یہ فعال آواز بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا یہ بھی جانتا ہے کہ تُمہارے سر پر کِتنے بال ہیں\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "گِنے",
"body": "\"شمار کئے گئے\""
},
{
"title": "تُمہاری قدر تو بھی سی چِڑیوں سے زیادہ ہے",
"body": "\"خُدا تُمہاری قدر کو بہت سی چِریوں سے زیادہ سمجھتا ہے\""
}
]