ur_mat_tn/10/24.txt

46 lines
3.3 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا رہتا ہے۔ یہاں وہ اِس عذاب کے بارے میں بتانا جاری کررہا ہے جو شاگردوں کو خوش کبری کی تبلیغ کرنے کی قجہ سے پیش کرنا پڑے گا."
},
{
"title": "شاگرد اپنے استاد سے بڑا نہیں اور نہ ہی نوکر اپنے مالک سے",
"body": "یسوع ایک مثل استعمال کر کہ اپنے شاگردوں کو سبق سیکھا رہا ہے۔ یسوع اس پر زور دے رہا ہے، کہ شاگردوں توقع نہیں کرنا چاہئے کہ لوگ انسے بہتر سلوک کریں گے، جبکہ ان لوگوں نے یسوع سے بھی بہت بُرا سلوک کیا۔ (See: writing_proverbs)"
},
{
"title": "شاگرد اپنے استاد سے بڑا نہیں",
"body": "\"شاگرد ہمیشہ اپنے استاد سے کم اہمیت رکھتا ہے\" یا \"استاد ہمیشہ اپنے شاگرس سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے\""
},
{
"title": "اور نہ ہی نوکر اپنے مالک سے",
"body": "\"اور نوکہ ہمیشہ اپنے مالک سے کم اہمیت رکھتا ہے\" یا \"اور مالک ہمیشہ اپنے نوکر سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے\""
},
{
"title": "اپنے استاد کی مانند ہو",
"body": "اگر ضروری ہو، آپ یہ واضح طور پر بھی کہ سکتے ہیں، کہ شاگرد اپنے استاد کی مانند کِس طرح ہو سکتا ہے۔ AT: \"شاگرد کو اُتنا ہی جانا چاہئے، جِتنا کہ استاد کو معلوم ہے\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "اور نوکر اپنے مالک کی مانند بنے",
"body": "اگر ضروری ہو، آپ یہ واضح طور پر بھی کہ سکتے ہیں، کہ نوکر اپنے مالک کی مانند کِس طرح بن سکتا ہے۔ AT: \"اور نوکر کو اِس سے مطمئن ہونا چاہئے، کہ اُسے اپنے مالک کی اہمیت حاصل ہے\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "جب اُنہوں نے گھر کے مالک کو بعلزبول کہا، تو گھر والوں کو اِس سے بھڑ کر کیوں نہ کہیں گے",
"body": "یسوع دوبارہ اس پر زور دے رہا ہے، کہ اگر ان لوگوں نے یسوع سے بد سلوک کیا، تو شاگردوں کو توقع کرنا چاہئے کہ وہ اُن سےاتنا ہی اور اِس سے بھی بھڑ کر بد سلوک کریں گے۔"
},
{
"title": "جب اُنہوں نے ۔۔۔ کہا",
"body": "\"اِس لئے کہ اُنہوں نے۔۔۔ کہا ہے\""
},
{
"title": "گھر کے مالک",
"body": "یسوع اِس استعارے کا استعمال اپنے آپ کے لئے کر رہا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "بعلزبول",
"body": "یہ نام ۱) براہِ راست \"بعلزبول\" کی شکل میں لیکھا جا سکتا ہے، یا ۲) اپنے اصلی شکل میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے، کیونکہ اِس کا مقصد \"شیطان\" ہے۔ "
},
{
"title": "گھر والوں",
"body": "یہ یسوع کے شاگردوں کے لئے ایک استعارہ ہے۔ (See: figs_metaphor)\n"
}
]