ur_mat_tn/10/08.txt

38 lines
2.7 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنے شاگردوں کو تعلیم دیتا رہتا ہے، کہ اُنہیں خُوش خبری سُنانے میں کیا کرنا چاہئے۔ "
},
{
"title": "تُم۔۔۔ اپنے",
"body": "اِس کی شکل جمع ہے، اور اِس لفظ کا مطلب بارہ شاگرد ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "تُم نے مفت [۔۔۔] حاصل کیا ہے، مفت دینا",
"body": "یہاں ایسے معلومات ہیں جو واضح طور پر نہیں کہا جا رہے ہیں، لیکن وہ باتیں پھر بھی سمجھیں جاتیں ہیں۔ AT: \"میں نے تّمہاری مدد کی اور تُمہیں خُدا کی سچ مفت سیکھائی۔ لہزا، تُمہیں بھی دوسروں کو ادایگی کرنے میں مجبور نہیں کرنا چاہئے۔ تُم بھی مفت مدد کرو اور خُدا کی سچ مُفت سیکھاو\" (See: figs_ellipsis)"
},
{
"title": "سونا، چاندی، یا پیتل",
"body": "یہ دھاتیں ہیں، جن سے سیکیں بنای جاتی ہیں۔ یہ فہرست پیسوں کے لئے ایک استعارہ ہے۔ اِس لئے، اگر وہ دھاتیں آپ کی علاقے میں نا معلوم ہیں، تو اس فہرست کا ترجمہ صرف \"پیسا\" رکھ دیجئے۔ (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "اپنے تھیلوں میں",
"body": "اس کا مطلب \"کمر بند\" یا \"بٹوا\"ہے، لیکن اِس کا اشارہ ہر ایسی چیز کی طرف ہو سکتا ہے، جس میں پیسا ساتھ لیا جا سکتا ہے۔ کمر بند ایک ایسی چیز ہے جو کپڑے یا چمڑے کی لمبی پتی سے بنائی ہوتی ہے، اور کمر کے ارد گرد پہنای جاتی ہے۔ وہ عام طور پر کافی چوڑا تھا، تاکہ اِس میں پیسے بھی رکھ جا سکتے تھے۔ "
},
{
"title": "[سفری تھیلا] ",
"body": "یہ ہر ایسی تھیلا ہو سکتا تھا، جو سفر کی چیزوں کو ساتھ لے جانے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا، یا ایک ایسا تھیلا ہو سکتا تھا، جو کشکول کی طرح کام آتا تھا۔ "
},
{
"title": "اضافی کُرتا",
"body": "وہی لفظ کا استعمال کیجئے، جسے آپ نے ۵:۴۰ میں بھی استعمال کیا۔ "
},
{
"title": "مزدور",
"body": "\"کام کرنے والا\""
},
{
"title": "خوراک",
"body": "یہاں، \"خوراک\" کا مطلب وہ چیزیں ہے، جو کیسی شخس کے لئے لازمی ہیں۔ AT: \"وہ چیزیں، جو اُس کو چاہئے\" (See: figs_synecdoche)"
}
]