ur_mat_tn/10/02.txt

30 lines
1.4 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہاں مصنف ہمیں پس منظر دے کہ شاگردوں کے نام بتاتا ہے۔"
},
{
"title": "[اب] ",
"body": "یہ لفظ مرکزی متن میں ایک وقفے کا نشان ہے۔ یہاں، متی بارہ شاگردوں کے پس منظر کے بارت میں معلومات دے رہا ہے۔ (See: writing_background)"
},
{
"title": "بارہ شاگرد",
"body": "یہ وہی \"بارہ شاگرد\" ہیں جن کا ذکر ۱۰:۱ میں کیا گیا۔"
},
{
"title": "پہلا",
"body": "یہ ترتیب کے لہاذ سے پہلے ہے، یہ عہدہ کے مطابق نہیں ہے۔ (See: translate_ordinal)"
},
{
"title": "[قنانی]",
"body": "ممکنہ معنی ہیں: ۱) \"قنانی\" کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس گروہ کا رکن تھا، جو یہودی قوم کو رومانی حکمرانی سے ازآد کرنا چاہتا تھا۔ AT: \"محب وطن\" یا \"قوم پرست،\" یا ۲) \"ونانی\" کا مطلب یہ ہے کہ وہ خُدا کی عزت کے لئے سر گرم تھا۔ AT: \"پُرجوش\""
},
{
"title": "متی محصول لینے والا",
"body": "\"متی، جو محصول لینے والا تھا\""
},
{
"title": "[اور یہُودا ہ اِسکریُوتی جِس نے اُسے پکڑوا بھی دِیا]",
"body": "\"جو یسوع کو دھوکہ دے گا\""
}
]