ur_mat_tn/09/29.txt

26 lines
2.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "پھر یسوع نے اُن کی آنکھوں کو چُھوا اور کہا",
"body": "یہ واضح نہیں ہے کہ یسوع نے دوںوں آدمیوں کی آنکھوں کو ایک ہی وقت میں چُھوا، یا کہ وہ صرف اپنے دائیں ہاتھ سے پہلے ایک اور پھر دوسرے شخص کی آنکوں کو چُھوا۔ بائیں ہاتھ کا استعمال عام طور پر ناپاک چیزوں کے لئے کیا گیا تھا۔ اِس لیے، یسوع نے غالباً صرف اپنے دائیں ھاتھ کا استعمال کیا۔ یہ بھی واضح نہیں کہ یسوع اُنہیں چُھو کر اُن سے بات کر رہا تھا، یا کہ وہ اُنہیں پہلے چُھوا، اور پھر اُن سے بات کی۔ "
},
{
"title": "تُمہارے ایمان کے مطابق تُمہارے ساتھ ہو",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا سکتا ہے۔ AT: \"میں وہی کروں گا جس میں تُم نے ایمان کیا\" یا \"کیونکہ تُم نے ایمان کیا، میں تُمہیں شفا کروں گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اور ان کی آنکھیں کھل گئیں",
"body": "اس کا مطلب ہے کہ وہ دیکھ سکے۔ یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا نے اُن کی آنکھیں شفا کئیں\" یا \"دونوں اندھے آدمی دیکھ سکے\" (See: figs_idiom and figs_activepassive)"
},
{
"title": "دوکھو، کوئی بھی اس کے بارے میں نہیں جانتا",
"body": "یہاں، \"دیکھو\" کا مطلب ہے\" یقینی بناو۔\" AT: \"اس کی یقینی بناو کو کِسی کو اس کے بارے میں پتہ جل نہ جاے\" یا \"کِسی کو مت بتاو کہ میں نے تُمہیں شفا کر دیا\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "لیکن",
"body": "\"اس کے بچائے۔\" ان آدمیوں نے ایسا نہیں کیا، جیسے یسوعں اُن سے کہا\" "
},
{
"title": "اس خبر کو پُورے علاقہ میں پھیلا دیا",
"body": "\"اور بہت لوگوں کو بتا دیا کہ اُن کے ساتھ کیا ہوا\""
}
]