ur_mat_tn/09/23.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ کہانی کے اِس حصے میں واپس اتا ہے، جس میں یسوع نے یہودی سردار کی بیٹی کو مردوں میں سے زندہ کیا۔ "
},
{
"title": "سردار کے کھر",
"body": "یہ اُس یہودی سردار کا کھر ہے۔"
},
{
"title": "بانسلی بجانے والوں کا دیکھا اور ہجوم شور مچا رہا تھا",
"body": "یہ سوگ مننانے کا عام طریقہ ہے۔ "
},
{
"title": "بانسلی بچانے والوں",
"body": "\"لوگ جو بانسلی بجاتے تھے\""
},
{
"title": "چلے جاؤ",
"body": "یسوع بہت لوگوں سے بات کر رہا تھا۔ اِس لئے، آپ کو جمع کی شکل استعمال کرنا چاہئے، اگر آپ کی زبان میں ایسی شکل ہے۔"
},
{
"title": "لڑکی مةری نہیں، بلکہ سوتی ہے",
"body": "یسوع الفاظ پر کھیل رہا ہے۔ یسوع کے زمانے میں، لوگ مردوں کے بارے میں کہتے تھے کہ وہ \"سو رہے تھے۔\" ہلنکہ، یہاں مری ہوی لڑکی اصلی طور پر ایک سوئی ہوی آدمی کی طرح جاگ جاے گی۔ (See: figs_euphemism)"
}
]