ur_mat_tn/09/18.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، وہ کہانی شروع ہوتا ہے۔ جس میں یسوع ایک یہودی سردار کی بیٹی کو اپمی موت کے بعد دوبارہ زندہ کر دیتا ہے۔"
},
{
"title": "یہ باتیں",
"body": "اِس کا مطلب وہ باتیں ہے، جو یسوع نے یوحنا کے شاگردوں سے روزہ رکھنے کے بارے میں کیں۔ "
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "یہ لفظ ہمارا توجہ اِس طرف لے جاتا ہے، کہ کہانی میں ایک نیا شخص آ گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اسے دیکھانے کا کویی خاص طریقہ ہو۔ "
},
{
"title": "اُس کے سامنے چُھکا",
"body": "یہ یہودی ثقافت میں کیسی کو عزت دیکھانے کا طریقہ تھا۔ (See: translate_symaction)"
},
{
"title": "اِس پر ہاتھ رکھ اور وہ زندگی پاے گی",
"body": "یہ ہمیں دیکھاتا ہے کہ اِس یہودی سردار کو یقین تھا کہ یسوع اُس کی بیٹے مردوں میں سے زندہ کر سکتا تھا۔ "
},
{
"title": "اُس کے شاگرد",
"body": "\"یسوع کے شاگرد\""
}
]