ur_mat_tn/09/17.txt

42 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اِس سوال کا جواب دے رہا ہے جسے یوحنا کے شاگردوں نے پوچھا"
},
{
"title": "اور نہ ہی لوگ نیی مے پُرانی مشکوں میں ڈالتے ہیں",
"body": "یسوع ایک دوسری مثل کا استعمال کر کے یوحنا کے شاگردوں کے سوال کا جواب دے رہا ہے۔ یہ وہی مثل ہے جسے یسوع نے ۹:۱۶ میں بھی استعمال کیا۔"
},
{
"title": "اور نہ ہی لوگ ۔۔ ڈالتے ہیں",
"body": "\"اور لوگ کبھی بھی ۔۔۔ نہیں ڈالتے ہیں\""
},
{
"title": "نیی مے",
"body": "اِس کا مطلب وہ شراب ہے جو اب تک خمیز نہیں ہوا۔ اگر آپ کے علاقے میں انگور معلوم نہیں ہیں، تو پھلوں کے لیے ایک عام لفظ کا استعمال کیجیے۔ AT: \"انگوروں کا رس\" (See: translate_unknown)"
},
{
"title": "پُرانے مشکوں",
"body": "اِس کا اشارہ ان مشکوں کی طرف ہے، جن کا بہت استعمال ہو چُکا ہے۔ "
},
{
"title": "مشکیں",
"body": "\"مے کے تھیلے\" یا \"چمڑے کے تھیلے۔\" وہ جانواروں کی جلد سے بناے ہوے تھیلے تھے۔ "
},
{
"title": "وہ ایسا کریں تو مشکیں پھٹ جاییں گی اور مشکیں تباہ ہو جاییں گی",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اور یہ مشکوں کو تباہ کرے گا اور مے کو گَراے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "مشکیں پھٹ جاییں گی",
"body": "جب نیی مے خمیز ہو جاتی ہے اور توسیح ہو جاتی ہے، تو مشکیں پھٹ جاتی ہیں، کیونکہ وہ زیادہ بڑھ نہیں سکتی ہیں۔ "
},
{
"title": "نیی مشکوں میں",
"body": "\"نیی مشکوں میں\" یا \"مے کے نیے تھیلوں میں۔\" اِس کا مطلب وہ مشکیں ہیں، جن کا استعمال کسی نے نہیں کیا۔ "
},
{
"title": "تو دونوں محفوظ رہیں گے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"یہ مے اور مشکیں دونوں محفوظ کرے گا\" (See: figs_activepassive)"
}
]