ur_mat_tn/09/16.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اِس سوال کا جواب دیتا رہتا ہے، جسے یوحنا کے شاگردوں نے پوچھا"
},
{
"title": "کویی بھی شخص نیے کپڑے کا پیوند پُرانے پوشاک پر نہیں لگاتا",
"body": "اِس مثل کا مطلب ہے کہ وہ لوگ جو صرف پُرانے روایت جانتے ہیں نیی روایت کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ (See: writing_proverbs)"
},
{
"title": "کپڑے",
"body": "لباس"
},
{
"title": "پیوند",
"body": "\"کپڑکا نیا ٹُکڑا۔\" یہ کپڑا کا وہ ٹپکڑا ہے جو پُرانے لباس میں سوراخ کے احاطے کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ "
},
{
"title": "اور پوشاک زیادہ پھٹ جاتی ہے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اور یہ شوراخ کو اور بھی زیادہ بڑا کرے گا\" (See: figs_activepassive)"
}
]