ur_mat_tn/09/07.txt

34 lines
1.8 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں اِس کہانی کا وہ حصہ ختم ہو جاتا ہے، جس میں یسوع ایک مفلوج آدمی کو شفا کر رہا ہے۔ اِس کے بعد، یسوع ایک محصول لینے والے شخص کو اپنا شاگرد بننے کو بُلایا۔ "
},
{
"title": "جس نے ۔۔۔ یہ اختیار دیا ہے۔",
"body": "\"کیونکہ خُدا نے لوگوں کو یہ اختیار دیا ہے\""
},
{
"title": "یہ اختیار",
"body": "اِس کا مطلب لوگوں کے گناہ کو معاف کرنے کا اختیار ہے۔"
},
{
"title": "جب یسوع وہاں سے گزرا",
"body": "یہ جملہ اِس کہانی کے نیے حصے کی شروع کا نشان دیتا ہے۔ اگر آپ کی زبان میں اسے دیکھانے کا کویی خاص طریقہ ہو، تو آپ اسے شاید یہاں پر استعمال کر سکتے ہیں۔ "
},
{
"title": "گزرا",
"body": "\"گزر رہا تھا\" یا \"وہاں سے چلا گیا\" "
},
{
"title": "متی۔۔۔ اِس سے۔۔۔ وہ",
"body": "کلیسیا کی روایت کے مطابق، اِس جملہ کا \"متی\" اِس کتاب کا لکھنے والا متی ہے، لیکن یہ متن ہمیں \"اِس سے\" اور \"وہ\" کے اسم ضمیر کو \"مُجھ سے\" اور \"میں\" میں تبدیل کرنے کا کویی سبب نہیں دیتا ہے۔ "
},
{
"title": "اُس نے اِس سے کہا",
"body": "\"یسوع نے متی سے کہا\""
},
{
"title": "وہ اُٹھا اور اِس کے پیچھے چل دیا",
"body": "\"متی اُٹھا اور یسوع کے پیچھے چل دیا۔\" اس کا مطلب ہے کہ متی یسوع کا شاگرد بنا۔"
}
]