ur_mat_tn/09/01.txt

38 lines
2.4 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "مصنف یسوع کے شفا کرنے کے موضوع کو دوبارہ واپس آتا ہے، جیسے مصنف نے ۸۔۱ میں شروع کیا۔ یہاں ایک نیا کہانی شروع ہوتا ہے، کہ یسوع نے ایک مفلوج آدمی کو شفا کیا۔"
},
{
"title": "یسوع کشتی میں سوار ہوا",
"body": "اِس کا حوالہ دیا جا رہا ہے کہ شاگرد بھی یسوع کے ساتھ تھے۔ (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "کشتی",
"body": "یہ غالباً وہی کشتی ہے، جس کی ذکر ۸۔۲۳ میں کی گی۔ آپ کو اِس کی وضاحت صرف اُلجھن سے بجنے کے لئے کرنا پڑےگا۔"
},
{
"title": "اپنے شہر میں آیا",
"body": "\"اس شہر میں آیا، جہاں وہ زندگی بسر کرتا تھا۔\" اِس کا مطلب کفر نحوم ہے۔ "
},
{
"title": "اور دیکھو",
"body": "یہ مرکزی کہانی میں ایک نیا واقعہ کے شورع کا نشان کرتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اِس واقعہ میں پہلے حِصے سے مختلف لوگ شامل ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اسے دیکھانے کا کوئی خاص طریقہ ہو۔"
},
{
"title": "وہ ۔۔۔ لائے",
"body": "\"شہر کے کُچھ آدمیوں نے ۔۔۔ لائے\""
},
{
"title": "ان کا ایمان",
"body": "اِس میں شہر کے وہ آدمیوں کا ایمان شامل ہے، جنہوں نے مفلوج آدمی کو لائے، اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اِس میں اس مفلوج شخص کا ایمان بھی شامل ہے۔"
},
{
"title": "بیٹا",
"body": "یہ شخص یسوع کا اصلی بیٹا نہیں تھا۔ یسوع اُسے نرمی سے بات کر رہا تھا۔ اگر اِس لفظ سے کوئی الچھن پیدا ہو جاتا، تو آپ اس کا ترجمہ \"میرا دوست\" یا \"جوان بچہ\" بھی کر سکتے ہیں۔ آپ اِس لفظ کو اُتار بھی سکتے ہیں۔ "
},
{
"title": "تیرے گناہ معاف ہوئے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"میں نے تیرے گناہوں کو معاف کیا\" (See: figs_activepassive)"
}
]