ur_mat_tn/08/33.txt

26 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ کہانی کے اِس حصے کا اختتام ہے، جس میں یسوع اس آدمی کو شفا کر رہا ہے جو بد روحوں کی گرفت میں تھا۔ "
},
{
"title": "[چرانے والے] ",
"body": "\"سوروں کی دیکھ بھال کرنے والے\""
},
{
"title": "خاص طور پر ان آدمیوں کے بارے میں جو بُری رُوحوں کے قبصہ میں تھے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"کہ یسوع نے ان لوگوں کے لئے کیا کیا تھا، جو بد رُحوں کے قبصہ میں تھے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اور دیکھو",
"body": "یہ مرکزی کہانی میں ایک نیا واقعہ کے شورع کا نشان کرتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اِس واقعہ میں پہلے حِصے سے مختلف لوگ شامل ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں اسے دیکھانے کا کوئی خاص طریقہ ہو۔ "
},
{
"title": "سارا شہر",
"body": "اس کا مطلب شہر کے لوگ ہے۔ شہر کے اکثر یا بہت زیادہ لوگ یسوع کو دیکھنے کے لئے آئے تھے، لیکن یہ ضروری نہیں کہ شہر کے تمام لوگ آئے۔ (See: figs_metonymy and figs_hyperbole)"
},
{
"title": "یہاں سے",
"body": "\"ان کے علاقے سے\""
}
]